ETV Bharat / state

یہ ملک لسانی تنوع کا ہے: کمال فاروقی - کمال فاروقی

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ممبر اور سیاسی تجزیہ کار کمال فاروقی نے وزیر داخلہ امت شاہ کے ہندی کو لازمی کرنے والے بیان پر کہا کہ خود وزیر داخلہ امت شاہ کی ریاست گجرات میں ہندی شاذ و نادر ہی نظر آتی ہے

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ممبر اور سیاسی تجزیہ کار کمال فاروقی
author img

By

Published : Sep 14, 2019, 9:48 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 3:20 PM IST

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سکریٹری اور ترجمان کمال فاروقی نے امت شاہ کے ذریعہ ہندی کو پورے ملک میں لازمی کرنے کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امت شاہ خود اپنی ریاست گجرات میں نظر ڈالیں جہاں بورڈ میں شاذ و نادر ہی ہندی نظر آئے گی۔

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ممبر اور سیاسی تجزیہ کار کمال فاروقی
فاروقی نے مزید کہا کہ یہ ملک لسانی تنوع کا ہے اور ہندی کو لازمی کرنے کی کوشش یہاں کسی سے ہضم نہیں ہوگی لیکن اگر پھر بھی وہ کرنا چاہتے ہیں تو کریں ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔واضح رہے کہ امت شاہ نے یوم ہندی کے موقع پر ملک کے باشندوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ بھارت میں کئی زبانیں بولی جاتی ہیں اور ہر زبان کی اپنی اہمیت ہے۔ لیکن پورے ملک کو ایک دھاگے میں پیرونے کے لیے ایک زبان ہونا ضروری ہے اور سب سے زیادہ بولی جانے والی ہندی زبان ہے۔ انہوں نے تمام شہریوں سے ہندی زبان کا استعمال کرنے کی اپیل کی تھی۔

Intro:
خود امت شاہ کی ریاست میں ہندی کی حالت کیا ہے؟

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ممبر اور سیاسی تجزیہ کار کمال فاروقی نے وزیر داخلہ امت شاہ کے ہندی کو لازمی کرنے والے بیان پر کہا کہ خود وزیر داخلہ امت شاہ کی ریاست گجرات میں ہندی شاذ و نادر ہی نظر آتی ہے

نئی دہلی
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سکریٹری اور ترجمان کمال فاروقی نے امت شاہ کے ذریعہ ہندی کو پورے ملک میں لازمی کرنے کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوۓ کہا کہ امت شاہ خود اپنی ریاست گجرات میں نظر ڈالیں جہاں بورڈ میں شاذ و نادر ہی ہندی نظر آئے گی۔
فاروقی نے کہا کہ یہ ملک لسانی تنوع کا ہے اور ہندی کو لازمی کرنے کی کوشش یہاں کسی سے ہضم نہیں ہوگی لیکن اگر پھر بھی وہ کرنا چاہتے ہیں تو کریں، ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔

Body:@

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 3:20 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.