ETV Bharat / state

روہنگیا معاملہ: چار ہفتے کے بعد سماعت - روہنگیا مسلمان

سپریم کورٹ روہنگيا افراد کے ساتھ ساتھ تمام غیر قانونی تارکین وطن کو واپس بھیجنے والی درخواست پر چار ہفتے بعد سماعت کرے گا۔

روہنگیا معاملہ: چار ہفتے کے بعد سماعت
author img

By

Published : Nov 21, 2019, 4:20 PM IST

چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کی صدارت والی تین رکنی بینچ نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر اشونی اپادھیائے کی درخواست کی سماعت کے لیے منظور کرلیا۔ عدالت نے کہا کہ وہ اس معاملہ پر چار ہفتے بعد سماعت کرے گی۔
درخواست گزار اشونی اپادھیائے نے کیس کا خصوصی ذکر کیا اور درخواست پر جلد سماعت کرنے کی درخواست کی تاہم عدالت نے فوری سماعت سے صاف انکار کر دیا۔

اپادھیائے نے دلیل دی کہ روہنگیا اور بنگلہ دیشی شہری بھارتیوں کی روزی روٹی چھین رہے ہیں۔جسٹس بوبڈے نے کہا کہ اس مفاد عامہ کی عرضی کو چار ہفتہ بعد سماعت کے لیے درج کیا جائے۔
بینچ میں جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس سوريہ كانت بھی شامل ہں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.