ETV Bharat / state

آر ٹی آئی عوام کا اعتماد برقرار رکھنے میں کامیاب: وزیرداخلہ

author img

By

Published : Oct 12, 2019, 8:12 PM IST

وزیرداخلہ کہا کہ حق اطلاعات قانون کا اصل مقصد نظام میں عوام کا اعتماد برقرار رکھنا ہے اور یہ اس میں کامیاب رہا ہے۔

وزیرداخلہ امت شاہ

وزیرداخلہ امت شاہ نے مرکزی انفارمیشن کمیشن (آر ٹی آئی) کے 14ویں سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شفافیت اور جوابدہی یہ دونوں ایسے اعضا ہیں جس کی بنیاد پر ہی اچھی انتظامیہ اور گڈ گورننس دی جا سکتی ہے۔

آر ٹی آئی عوام کا اعتماد برقرار رکھنے میں کامیاب

انہوں نے کہا کہ شفافیت اور احتساب دونوں کو آگے بڑھانے کے لیے آر ٹی آئی ایکٹ نے بڑا تعاون کیا ہے۔

حق اطلاعات قانون کا اصل مقصد نظام میں عوام کا اعتماد برقرار رکھنا

انہوں نے کہا کہ ملک میں ضروری تھا کہ لوگوں کا اعتماد حکومت اور نظام میں قائم ہو اور لوگوں کی شرکت بھی نظام کے اندر آئے۔

وزیرداخلہ امت شاہ نے مرکزی انفارمیشن کمیشن (آر ٹی آئی) کے 14ویں سالانہ کانفرنس سے خطاب کیا

انہوں نے کہا کہ آزادی کے پہلے انتظامیہ کا مقصد اپنے آقاؤں کی خواہش کی تکمیل کرنا تھا، اس کی وجہ سے طویل عرصہ سے عوام اور انتظامیہ کے درمیان بڑی کھائی بن گئی تھی۔

شفافیت اور احتساب دونوں کو آگے بڑھانے کے لیے آر ٹی آئی ایکٹ نے بڑا تعاون کیا

وزیر داخلہ نے کہا 'میں مانتا ہوں کہ ہماری جمہوریت کے سفر میں آر ٹی آئی ایکٹ بہت بڑا سنگ میل ثابت ہوا ہے'۔

گزشتہ 14 برس میں آر ٹی آئی ایکٹ کی وجہ سے عوام اور انتظامیہ کے درمیان فرق کو مٹانے میں بہت مدد ملی ہے اور عوام کا انتظامیہ اور سسٹم کے تئیں اعتماد بھی مستحکم ہوا ہے۔

Intro:Medical checkup campBody:ائیرپورٹ سے متاثرہ افراد کے لیے طبی کیمپ
گریٹر نوئیڈا:

گریٹر نوئیڈا کے جیور گرین فیلڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے متاثرہ کسانوں اور کنبوں کو مختلف سہولیات کی فراہمی کے تحت مختلف سرگرمیاں کی جارہی ہیں ۔اس تناظر میں13 اکتوبر کو متاثرہ خاندانوں اور کسانوں کی صحت سے متعلق گاؤں روہی میں بڑے پیمانے پر ہیلتھ چیک اپ کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے ، جس میں مقامی کاشتکار اور کنبے مفت میں صحت کی جانچ کرا سکتے ہیں۔ انچارج آفیسر ائیرپورٹ ابھے کمار سنگھ نےبتایا کہ اس اہم صحت سے متعلق کیمپ میں عوام کی صحت کی جانچ پڑتال فورٹیس اسپتال کے ماہر ڈاکٹروں کے ذریعہ کی جائے گی۔ اس پروگرام سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لئے مقامی کسان اور کنبے متعلقہ حکام کے ذریعہ پرکشش معلومات حاصل کرسکتے ہیںConclusion:Health checkup camp will be organised Roni village various facilities to the the affected farmers and families from Java Green Field international Airport
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.