ETV Bharat / state

دہلی: دوست دوست نہ رہا - Swami Dayanand Hospital

دہلی کے کرشنا نگر علاقے میں دوستوں نے پارٹی کے دوران اپنے ہی دوست پر چاقو سے حملے کرکے ہلاک کردیا۔

دہلی: دوست دوست نہ رہا
دہلی: دوست دوست نہ رہا
author img

By

Published : Jul 21, 2020, 10:33 AM IST

دارالحکومت دہلی کے کرشنا نگر علاقے میں ایک پارٹی کے دوران کہا سنی کے معاملے پر چار دوستوں نے مل کر اپنے ہی دوست کا قتل کر دیا۔ 'وہ اپنے چار دوستوں کے ساتھ پارٹی کر رہا تھا۔ تبھی اس کے دوست ہیمنت، نتن، گورو اور اس کے ایک اور ساتھی سے جھگڑا ہوگیا جس کے بعد چاروں اسے دھمکیاں دے کر چلے گئے۔

اس کے فوراً بعد ہی وہ چاروں وہاں واپس آئے اور اس کا چاقو سے قتل کر دیا۔

دہلی: دوست دوست نہ رہا

پولیس کو جیسے ہی اس کی اطلاع ملی کہ ایک شخص لہولہان پڑا ہوا ہے تووہ فوراً موقع پرپہنچ گئی اورزخمی نوجوان کو سوامی دیانند ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: دہلی: خاتون اور نوجوان نے خودکشی کی کوشش کی

پولیس نے 4 گھنٹے میں ہی معاملہ حل کرکے 4 نوجوانوں کوگرفتار کرلیا اور ان سے پوچھ گچھ شروع کردی، جس کے بعد قتل کا انکشاف ہوا۔ پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.