ETV Bharat / state

دہلی: پہلی بار ووٹ دینے والوں میں غیر معمولی جوش

author img

By

Published : May 12, 2019, 11:58 PM IST

عام انتخابات کے چھٹے مراحلے کی پولنگ مکمل آج مکمل ہوئی۔

دہلی: پہلی بار ووٹ دینے والوں میں غیر معمولی جوش

دہلی میں پہلی مرتبہ اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے والوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے اپنی رائے پیش کی۔

پہلی مرتبہ ووٹ دینے والوں کا کہنا تھا کہ ان کی پہلی پسند نفرت کے خلاف کام کرنے والی امن پسند حکومت کی ہے۔

دہلی: پہلی بار ووٹ دینے والوں میں غیر معمولی جوش

ان کا مزید کہنا تھا کہ جو بھی اقتدار پر آئے وہ تعلیم کے معاملے میں نمایاں خدمات انجام دے۔کیوں کہ تعلیم کے بغیر انسان ادھورا ہے۔اگر کسی انسان کے پاس تعلیم ہے تو وہ اپنی زندگی کامیابی سے گزار سکتا ہے۔ اگر کسی کے پاس تعلیم نہیں تو کچھ نہیں۔

Intro:دارالحکومت دہلی میں لوک سبھا انتخابات کا چھٹا مرحلہ مکمل ہونے والا ہے کچھ ہی منٹ میں ووٹنگ کا وقت ختم ہو جائے گا اس سے پہلے ہم نے جاننے کی کوشش کی ہے فرسٹ ٹائم ووٹرز ہیں جنہوں نے پہلی بار اپنے حق رائے دہی کا استعمال وہ کیا سوچتے ہیں اور کس پارٹی سے ان کو زیادہ امیدیں ہیں وہ کیا چاہتے ہیں کہ مستقبل میں کون کون سے میدانوں میں ان کی حکومت کام کریں یہ جاننے کی کوشش کی جس میں انہوں نے بتایا کہ ان کی پہلی پسند نفرت کے خلاف اور امن پسند حکومت کی ہے اس کے بعد وہ چاہتے ہیں کہ جو بھی حکومت آئے وہ تعلیم کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دے سکے کیونکہ انکا لگتا ہے کہ تعلیم کے بغیر انسان ادھورا ہے اگر کسی انسان کے پاس تعلیم ہیں تو وہ اپنی زندگی کو باآسانی گزار سکتا ہے لیکن اگر اس کے پاس تعلیم نہیں تو سمجھو اس کے پاس کچھ بھی نہیں

Body:جبکہ ان کے والدین خاص طور پر ان کی ماں کا کہنا ہے کہ مدرز ڈے کے موقع پر انہیں کچھ اور نہیں چاہیے وہ چاہتی ہیں کہ بچوں نے جس امیدوار کے حق میں ووٹنگ کی ہے وہی کامیاب ہو تاکہ ان کے بچوں کا مستقبل تعلیم کی روشنی میں روشن ہو سکے

Conclusion:بائٹ بالترتیب
شائزہ
نسمہ
باشی
فرحانہ خانم
محمد تقی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.