ETV Bharat / state

پرتگال میں انتخابات: سوشلسٹ پارٹی کو سبقت - سوشلسٹ پارٹی ووٹوں کی گنتی میں سب سے آگے

پرتگال میں ہو رہے انتخابات میں ملک کے موجودہ وزیر اعظم انتونيو کوسٹا کی سوشلسٹ پارٹی ووٹوں کی گنتی میں سب سے آگے چل رہی ہےلیکن اکثریت سے فی الحال دور ہے۔

پرتگال میں انتخابات
author img

By

Published : Oct 7, 2019, 12:24 PM IST

وزارت داخلہ کے مطابق 230 سیٹوں والی پارلیمنٹ کے لیے 35 فیصد ووٹوں کی گنتی ہو چکی ہے۔
ابھی تک ہونے والی ووٹوں کی گنتی میں سوشلسٹ پارٹی کو 38.3 فیصد ووٹ ملے ہیں جبکہ اہم حریف سوشل ڈیموكریٹس کو 33.3 اور بائیں بلاک پارٹی کو 6.8 فیصد ووٹ حاصل ہوئے ہیں۔

پرتگال میں انتخابات۔ویڈیو

قابل غور ہے کہ سوشل پارٹی نے لیفٹ پارٹیوں کی حمایت کے بغیر چار سال تک حکومت چلائی۔ اس حکومت کی مدت کے دوران معیشت میں 2.1 فیصد کا اچھال آیا اور بے روزگار کی شرح اور بجٹ خسارے کو کم کرنا جیسے کام شامل رہے۔

Intro:Body:

monday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.