ETV Bharat / state

دہلی نتائج: سیاسی رہنما دعاؤں میں مصروف - دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی شروع

دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی شروع ہو چکی ہے۔ بی جے پی کے رکن پارلیمان وجے گوئل کناٹ پلیس میں ہنومان کے مندر جاکر پوجا کی۔

دہلی اسمبلی انتخابات 2020: ووٹوں کی گنتی کے ساتھ دعائیں بھی شروع
دہلی اسمبلی انتخابات 2020: ووٹوں کی گنتی کے ساتھ دعائیں بھی شروع
author img

By

Published : Feb 11, 2020, 9:38 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:01 PM IST

دہلی اسمبلی میں اب سے چند گھنٹوں کے بعد یہ واضح ہوجائے گا کہ اس بار کے انتخابات میں کون سی پارٹی اقتدار میں آئے گی۔ 8 فروری کو ہوئے دہلی اسمبلی الیکشن کی آج ووٹوں کی گنتی شروع ہو چکی ہے۔

انتخابی مہم کے دوران بی جے پی اور عام آدمی پارٹی کے رہنما ہنومان مندر میں دعائیں کر رہے ہیں۔ اب سے کچھ ہی گھنٹوں کے بعد تصویر واضح ہوجائے گی کہ عوام نے کسے ووٹ دیا ہے۔

جیت کے لیے دعا
اسمبلی انتخابات کے لئے نامزدگی سے قبل وزیر اعلی اروند کیجریوال نے عوامی حمایت ثابت کرنے کے لئے روڈ شو کیا۔ ان کا آخری اسٹاپ کناٹ پلیس میں واقع ہنومان مندر تھا۔ اس کے بعد ووٹنگ سے عین قبل کجریوال اپنے اہل خانہ کے ساتھ اسی ہنومان مندر میں درشن کے لیے آئے تھے۔

کجریوال پر الزام
اسی بیچ بی جے پی کی طرف سے الزام لگانے کی کوشش کی گئی کہ کجریوال نے جس ہاتھ سے جوتے اتارے اسی ہاتھ سے ہنومان جی کو مالا پیش کی۔ ووٹنگ ختم ہونے کے بعد ریاستی بی جے پی صدر منوج تیواری سمیت تمام بی جے پی رہنما ہنومان مندر آئے اور بجرنگبلی کا درشن کیا۔

گنتی سے پہلے ہنومان کی پناہ میں بی جے پی کے رکن پارلیمان
ووٹوں کی گنتی شروع ہو چکی ہے۔ بی جے پی کے ممبر پارلیمان وجے گوئل بھی کناٹ پلیس میں واقع ہنومان مندر درشن کے لیے جائیں گے اور پارٹی کی جیت کے لیے دعا کریں گے۔

بی جے پی ایکزٹ پول کو مسترد کرتی رہی
واضع رہے کہ 'عام آدمی پارٹی کی حکومت کو ایگزٹ پول کے مطلق اکثریت ملتی نظر آرہی ہے جبکہ بی جے پی کے سینئر رہنما نے یہ کہتے ہوئے ایگزٹ پول کو مسترد کردیا کہ بی جے پی سراقتدار میں آئے گی۔

Intro:नई दिल्ली. दिल्ली विधानसभा के लिए 8 फरवरी को हुए मतदान के बाद आज वोटों की गिनती होने वाली है. चुनाव प्रचार के दौरान हनुमान जी और हनुमान चालीसा को लेकर जिस तरह बीजेपी और आम आदमी पार्टी के नेता की बोल रहे हैं, आज कुछ घंटे बाद यह तस्वीर साफ हो जाएगी कि वाकई किसका मंगल होगा. हनुमान जी किसके संकट मोचन साबित हुए.

Body:चुनाव के लिए नामांकन, मतदान और अब परिणाम के लिए प्रार्थना

विधानसभा चुनाव के लिए नामांकन से पहले मुख्यमंत्री अरविंद केजरीवाल ने जनसमर्थन साबित करने के लिए रोड शो किया था. और उनका अंतिम पड़ाव भी कनॉट प्लेस स्थित हनुमान मंदिर ही था. तो मतदान से ठीक पहले 7 फरवरी को केजरीवाल अपने परिवार के साथ उसी हनुमान मंदिर में आकर दर्शन किए.

बीजेपी का एतराज

इस बीच बीजेपी की तरफ से यह प्रचारित करने की कोशिश की गई कि केजरीवाल ने जिस हाथ से जूते उतारे उसी हाथ से हनुमान जी को माला भी चढ़ाएं. विवाद हुआ. मतदान संपन्न होने के बाद प्रदेश बीजेपी अध्यक्ष मनोज तिवारी समेत तमाम नेता हनुमान मंदिर आकर बजरंगबली के दर्शन किए.

मतगणना से पहले भी हनुमान की शरण में बीजेपी सांसद

आज जब मतगणना शुरू होने वाली है तब बीजेपी सांसद विजय गोयल भी उसी कनॉट प्लेस स्थित हनुमान मंदिर में जाकर भगवान से आशीर्वाद लेंगे और पार्टी के लिए मंगल होने की कामना करेंगे.

Conclusion:बता दें कि जिस तरह मतदान के बाद एग्जिट पोल में आम आदमी पार्टी सरकार को पूर्ण बहुमत मिलने का दावा किया गया है. वहीं बीजेपी के वरिष्ठ नेता एग्जिट पोल को सिरे से खारिज करते हुए कहते हैं जिस तरह की वोटिंग हुई है दिल्ली में बीजेपी की सरकार बनेगी. अब चंद घंटे बाद नतीजे सामने होंगे तस्वीर साफ हो जाएगी तभी यह भी पता लग जाएगा कि किसका मंगल हुआ.

समाप्त, आशुतोष झा
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.