ETV Bharat / state

Accounts of Chinese Controlled Entities ای ڈی کے چھاپے، چین کے زیر کنٹرول اداروں کے اکاؤنٹس منجمد - دہلی میں ای ڈی کا چھاپہ

ای ڈی نے ایچ پی زیڈ نامی ایپ پر مبنی ٹوکن کے مبینہ غلط استعمال سے متعلق تحقیقات میں پیمنٹ گیٹ ویز کے ساتھ بنائے گئے چینی کنٹرول والے مختلف اداروں کی تلاشی لی اور ان کے کھاتوں کو بند کر دیا۔ Freeze accounts of Chinese controlled entities

ای ڈی کے چھاپے، چین کے زیر کنٹرول اداروں کے اکاؤنٹس منجمد

author img

By

Published : Sep 30, 2022, 7:12 AM IST

نئی دہلی: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے "ایچ پی زیڈ" نامی ایپ پر مبنی ٹوکن کے مبینہ غلط استعمال سے متعلق تحقیقات میں پیمنٹ گیٹ ویز کے ساتھ بنائے گئے چینی کنٹرول والے مختلف اداروں کی تلاشی لی اور ان کے کھاتوں کومنجمد کر دیا۔ Freeze accounts of Chinese controlled entities

ای ڈی نے جمعرات کو یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ ایچ پی زیڈ ٹوکن اور دیگر کے خلاف ناگالینڈ کے کوہیما میں سائبر کرائم پولیس کے ذریعہ تعزیرات ہند 1860 کی مختلف دفعات کے تحت 8 اکتوبر 2021 میں درج ایف آئی آر کی بنیادپر منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات شروع کی۔ ED Conducts Raid in Delhi

یہ بھی پڑھیں: India may Ban Chinese Smartphones: بھارت بارہ ہزار روپے سے کم کے چینی موبائل فونز پر پابندی عائد کرسکتا ہے، رپورٹ

ایچ پی زیڈ ٹوکن ایک ’ایپ پر بنی ٹوکن‘ تھا جس نے صارفین کو 'بٹ کوائن اور دیگر کریپٹو کرنسیوں کے لیے کان کنی کی مشینوں میں سرمایہ کاری' پر بھاری منافع کا وعدہ کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.