ETV Bharat / state

حج کس پر فرض ہے؟ - معلومات

حج اسلام کے پانچ اہم ستونوں میں سے ایک ہے لیکن لوگوں میں حج سے متعلق غلط فہمی کے باعث اکثر لوگ اس اہم فریضہ کی ادائیگی نہیں کرتے۔ ان خیالات کا اظہار مفتی یونس قاسمی نے کیا۔

حج اسلام کے پانچ اہم ستونوں میں سے ایک ہے
author img

By

Published : Aug 4, 2019, 11:17 PM IST

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران مفتی یونس قاسمی نے بتایا کہ بھارتی مسلمان متعدد غلط فہمیوں کا شکار ہیں جسے دور کیا جانا ضروری ہے تاکہ اسلام کے پانچ سب سے اہم ستونوں میں سے ایک حج بیت اللہ کے فریضہ کو ادا کیا جا سکے۔ مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو دیکھیں۔

حج اسلام کے پانچ اہم ستونوں میں سے ایک ہے

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران مفتی یونس قاسمی نے بتایا کہ بھارتی مسلمان متعدد غلط فہمیوں کا شکار ہیں جسے دور کیا جانا ضروری ہے تاکہ اسلام کے پانچ سب سے اہم ستونوں میں سے ایک حج بیت اللہ کے فریضہ کو ادا کیا جا سکے۔ مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو دیکھیں۔

حج اسلام کے پانچ اہم ستونوں میں سے ایک ہے
Intro:حج اسلام کے پانچ اہم ستونوں میں سے ایک ہے. لیکن لوگوں میں حج سے متعلق تردد کے باعث اس اہم فریضہ کی ادائیگی نہیں کرتے.

Body:اسی غلط فہمی کو دور کرنے کے لیے ای ٹی وی بھارت کی جانب سے یہ کوشش کی گئی ہے تاکہ اس غلط فہمی کو دور کیا جا سکے اور عوام میں حج سے متعلق بیداری لائی جا سکے.

اسی سے متعلق ہم نے بات کی مولانا مفتی یونس قاسمی سے جنہوں نے ہمیں بتایا کہ بھارتی مسلمان متعدد غلط فہمیوں کا شکار ہیں جسے دور کیا جانا ضروری ہے تاکہ اسلام کے پانچ سب سے اہم ستونوں میں سے ایک حج بیت اللہ کے فریضہ کو ادا کیا جا سکے مزید تفصیلات کے لیے نیچے دی گئی ویڈیو پر کلک کریں.

Conclusion:مولانا مفتی یونس قاسمی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.