ETV Bharat / state

نوئیڈا دفتر کے باہر 'ڈس انفکٹیڈ' ٹنل

author img

By

Published : Apr 9, 2020, 6:11 PM IST

ملک میں مہلک وبا کوروناوائرس سے بچنے کے لیے ہر کوئی اپنے اپنے لحاظ سے اس وبا سے لڑنے کی کوشش کررہا ہے، اسی ضمن میں نوئیڈا دفتر کے باہر بھی ایک سینیٹائزر ٹنل بنایا گیا ہے۔

ملک میں مہلک وبا کوروناوائرس سے بچنے کے لیے ہر کوئی اپنے اپنے لحاظ سے اس وبا سے لڑنے کی کوشش کررہا ہے، اسی ضمن میں نوئیڈا دفتر کے باہر بھی ایک سینیٹائزر ٹنل بنایا گیا ہے

کوروناوائرس کے انفیکشن کو روکنے کے لیے جسم کا سینیٹائز ہونا ضروری ہے، اسی ضمن میں قومی دارالحکومت دہلی کی سرحد سے منسلک ریاست اترپردیش کے صنعتی شہر نوئیڈا کے گوتم بدھ نگر علاقے میں نوئیڈا اتھارٹی کے سیکٹر چھ کے دفتر کے باہر 'ڈس انفیکٹڈ' یعنی سینیٹائز ٹنل بنایا گیا ہے، جس سے گزرنے کے بعد ہی ملازمین اور افسران دفتر میں داخل ہوتے ہیں۔

واضح رہے کہ گوتم بدھ نگر میں نوئیڈا اتھارٹی کورونا کے تباہی کو روکنے کے لیے مستقل کوششیں کررہی ہے، دریں اثنا نوئیڈا اتھارٹی نے سیکٹر چھ آفس کے باہر 'ڈس انفکشنڈ' ٹنل تعمیر کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ کورونا انفیکشن کی روک تھام کے لیے ٹنل نوئیڈا اتھارٹی کے سیکٹر چھ میں تعمیر دفتر کے باہر تعمیر کی گئی ہے۔ نوئیڈا اتھارٹی کے ملازمین اور افسران دفتر میں داخل ہونے سے قبل اس ٹنل سے گزریں گے اور ان کے جسم کی صفائی ہوجائے گی۔

اس کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ کوئی بھی ملازم، افسر یا کوئی دوسرا شخص نوئیڈا اتھارٹی میں داخل ہوتو پہلے وہ خود سے کورونا انفیکشن ڈس انفیکٹیڈ ہوجائے۔

واضح رہے کہ جیسے ہی کوئی شخص اس سینیٹائزر ٹنل میں داخل ہوگا تو نوزل کے ذریعے اس پر سینیٹائزر کا چھڑکاؤ شروع ہوجائے گا، اور اس کے باہری گیٹ تک جاتے جاتے مکمل جسم سینیٹائز ہوجائے گا، جس کی وجہ سے کورونا اور دوسرے وائرس ختم ہوجائیں گے اور وہ شخص محفوظ رہے گا۔

نوئیڈا اتھارٹی کورونا کے تباہی کو روکنے کے لیے مستقل کوششیں کررہی ہے، دریں اثنا نوئیڈا اتھارٹی نے سیکٹر چھ آفس کے باہر 'ڈس انفکشنڈ' ٹنل تعمیر کیا گیا ہے

واضح رہے کہ قومی دارالحکومت دہلی میں شمالی ریلوے نے تین روز قبل ایک فیومیگیشن ٹنل یعنی سینیٹائزر روم بنایا تھا، جہاں ایک ہی بار میں پورے جسم کو سینیٹائز کیا جاسکتا ہے۔

ایسا مانا جاتا ہے کہ اگر اس کی منظوری مل جاتی ہے تو جلد ہی اسے کوروناوائرس کے خلاف جنگ میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ مہلک وبا کوروناوائرس کے خلاف جنگ میں بھارتیہ ریلوے ہر سطح پر کام کررہا ہے۔

وہیں سینیٹائزر اور ماسک کے بعد شمالی ریلوے نے ایک فیومیگیشن ٹنل یعنی سینیٹائزر روم بنایا ہے، جہاں ایک ہی بار میں پورے جسم کو سینیٹائز کیا جاسکتا ہے۔

دراصل شمالی ریلوے کے جگدھاری ورکشاپ میں ایک بی سی این مال ڈبے کو سینیٹائزر کمرے میں تبدیل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جو پریشر پائپ کے سامنے ساکٹ اور نوزل ڈال کر بنایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ جب کوئی بھی شخص اس سینیٹائزر روم میں داخل ہوگا تو نوزلز اس پر سینیٹائزر کا چھڑکاؤ شروع کردے گا، اور آؤٹ گیٹ تک جاتے جاتے اس شخص کا مکمل جسم سینیٹائز ہوجائے گا۔

ایسا دعویٰ کیا جاتا ہے کہ اس عمل سے کوروناوائرس یا اس کے علاوہ کوئی دوسرا وائرس مکمل طور پر ختم ہوجائے گا۔

حکام نے بتایا کہ سینیٹائزر ویگن روم جیسی کسی ایسے ہی مقام کا استعمال ہسپتالز، فیکٹریز، دفاتر اور دیگر ہجوم والی جگہوں پر لوگوں کو محفوظ رکھنے کے لیے بھی کیا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ قومی دارالحکومت دہلی کے تیہاڑ گاؤں میں واقع تیہاڑ جیلز کے اندر بند قیدی بھی کوروناوائرس سے لڑنے میں شراکت نبھا رہے ہیں، جہاں منڈولی جیلز میں قید قیدیوں نے 75 ہزار ماسک اور ساتھ ہی ساتھ سینیٹائزر بنائے ہیں۔

ملک میں کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں جہاں ڈاکٹر طبی عملہ اور پولیس سمیت دیگر محکمے مصروف عمل ہیں، وہیں اس عمل میں جیل بند قیدی بھی اس لڑائی میں اپنی شرکت کا اندراج کرارہے ہیں۔

واضح رہے کہ تہاڑ اور منڈولی جیلوں کے قیدیوں نے 75 ہزار ماسک تیار کر رکھے ہیں، تاہم کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر جیل میں ماسک کے علاوہ سوٹائائزر تیار کیے جارہے ہیں۔

جیل کے ڈائریکٹر جنرل سندیپ گوئل نے بتایا کہ جیل میں 750 لیٹر سینیٹائزر بنایا گیا ہے، تہاڑ اور منڈولی جیلز میں ماسک تیار کیا گیا ہے اور اسے روہنی جیل بھیجا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.