ETV Bharat / state

دہلی واین سی آر میں کہرا کا قہرجاری

author img

By

Published : Feb 14, 2021, 10:55 AM IST

قومی دارالحکومت نئی دہلی میں گھنے کہرے اور دھند کے ساتھ صبح کا آغاز ہوا، یہاں تک ٹریفک نظام بھی متاثررہا۔

دہلی دہلی میں چھایا گہرا کہرا
دہلی دہلی میں چھایا گہرا کہرا

دہلی و این سی آر میں گہنے کہرا کا قہر جاری ہے۔آج بھی دہلی اور اس سے متصل ریاستوں میں گھنے کہرے کی وجہ سے یومیہ آمد ورفت کرنے والی گاڑیوں کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 5:30 بجے نئی دہلی کے پالم علاقے میں 500 میٹر کی حد بصارت ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات نے ٹویٹ کے ذریعہ بتایا کہ پنجاب، ہریانہ، اتر پردیش کے مختلف مقامات پر گہرے دھند ریکارڈ کیا گیا ہے۔

جب کہ ہریانہ ، چنڈی گڑھ ، دہلی کے مختلف مقامات پر دھند کم ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دھند کی وجہ سے سواری گاڑی اور پرایویٹ گاڑی کا چلنا مشکل ہوگیا ہے۔ ڈرائیورز کو گاڑی کی ہیڈ لائٹس جلاکر بھی ڈرائیونگ کرنے میں، مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.