ETV Bharat / state

کورونا وائرس: ڈیزائنر ماسک کی ڈیمانڈ میں اضافہ - نام، تنظیم یا لوگو کا ماسک بنانے کا آرڈر

کورونا وائرس نے لوگوں کی زندگی پوری طرح بدل دی ہے، وہیں حکومت کی جانب سے ماسک ضروری قرار دیا گیا ہے، لوگ بھی گھر سے نکلتے وقت ماسک پہننا نہیں بھولتے، ساتھ ہی لوگ ڈیزائنر ماسک بھی بنوا رہے ہیں، تاکہ فیشن قائم رہیں۔

کورونا وائرس: ڈیزائنر ماسک کی ڈیمانڈ
کورونا وائرس: ڈیزائنر ماسک کی ڈیمانڈ
author img

By

Published : Jun 12, 2020, 4:54 PM IST

لوگ الگ الگ رنگ اور ڈیزائنوں کے ماسک پہنتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ وہیں ڈایزئنر ماسک کی ڈیمانڈ بھی بڑھ رہی ہے۔ ڈیزائنر الگ الگ طریقے کے خوبصورت، رنگ برنگے ماسک ڈیزائن کررہے ہیں۔

ماسک ڈیزائنر تیجونت نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہم سب کو مل کر اس وبا سے لڑنا ہے۔ اس کے لیے ہمیں تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرنی ہوں گی۔

کورونا وائرس: ڈیزائنر ماسک کی ڈیمانڈ

تیجونت نے بتایا کہ ہمارے پاس لوگ اپنے نام، تنظیم یا لوگو کا ماسک بنانے کا آرڈر دے رہے ہیں۔جس کے بعد ہم بہتر سے بہتر کوالیٹی کا ماسک ڈیزائن کررہے ہیں، یہ ماسک واش ایبل ہیں۔ایک مرتبہ پہن کر دھو کر دوبارہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔

ماسک ڈیزائنر تیجونت نے مزید بتایا کہ لوگ وبا کے دوران آہستہ آہستہ معمول پر لوٹ رہے ہیں۔ آفس جارہے ہیں، اپنے تمام کام کررہے ہیں۔ ایسے میں اپنے کپڑوں سے میچنگ ماسک کی لوگ ڈیمانڈ کررہے ہیں۔ یہاں تک کہ الگ الگ تنظیم، اسکول اور سیاسی پارٹیوں کی جانب سے بھی آرڈر دیئے جارہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.