ETV Bharat / state

جامعہ میں پولیس کی پٹائی سے زخمی ہونے والے طلبا کو معاوضہ دیا جائے - یونیورسٹی لائبریری میں پولیس کی لاٹھی چارج

دہلی ہائی کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی ہے۔ عرضی میں ایک طالب علم کے شدید طور پر زخمی ہونے پر 2 کروڑ روپے بطور معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

جامعہ میں پولیس کی پٹائی سے زخمی ہونے والے طلبا کو معاوضہ دیا جائے

author img

By

Published : Feb 17, 2020, 8:05 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 3:50 PM IST

یہ عرضی نبیلہ حسن نے دائر کی ہے۔

عرضی میں کہا گیا ہے کہ طالب علم کے دونوں پیر خراب ہوگئے ہیں، اسے شدید چوٹیں آئی ہیں جس کے علاج میں ڈھائی لاکھ روپے پہلے ہی خرچ ہوچکے ہیں۔

دہلی ہائی کورٹ نے جامعہ یونیورسٹی کے ایک طالب علم کو یونیورسٹی لائبریری میں پولیس کی لاٹھی چارج میں شدید چوٹ آنے کے معاملے میں معاوضے کے مطالبے کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے دہلی پولیس اور مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔

چیف جسٹس ڈی این پٹیل کی بینچ نے 27 مئی تک جواب داخل کرنے کا حکم دیا ہے۔

سماعت کے دوران کورٹ کو حال ہی میں سوشل میڈیا پر آئے سی سی ٹی وی فوٹیج کا بھی حوالہ دیا گیا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 3:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.