ETV Bharat / state

'کام کرنے والی حکومت چاہتے ہیں'

ملک بھر میں آج اٹھارہ ریاستوں اور دو یونین ٹیریٹریز کی 91 لوک سبھا سیٹوں پر ووٹنگ کی گئی ایسے میں اب دیکھنا یہ ہوگا کہ اس بار لوک سبھا انتخابات میں کون کامیاب ہوگا۔

author img

By

Published : Apr 11, 2019, 8:31 PM IST

'کام کرنے والی حکومت چاہتے ہیں'

کیا اقتدار میں موجود بی جے پی کی حکومت دوبارہ 2014 کے کرشمے کو دہرا پائے گی یا حزب مخالف سیاسی پارٹی کانگریس واپسی کرے گی۔

'کام کرنے والی حکومت چاہتے ہیں'

اس کا فیصلہ تو 23 مئی کو ہی ہوگا تاہم دہلی کے نوجوانوں میں کون سی پارٹی سب سے زیادہ مقبول ہے یا دہلی کے نوجوان کس پارٹی کو اقتدار میں بٹھانا چاہتے ہیں اس سلسلہ میں انہوں نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے محمد راحم سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 'وہ ایسی پارٹی کو اقتدار میں بالکل بھی نہیں آنے دیں گے جو مذہب کے نام پر لوگوں میں تفریق کرتی ہے'۔

انہوں نے کہا کہ وہ ایسی پارٹی کا انتخاب کریں گے جو ان کے لیے کام کرے گی۔

Intro:2019 کے لوک سبھا انتخابات شروع ہوگئے ہیں آج ملک بھر کی اٹھارہ ریاستوں اور دو یونین ٹیریٹریز کی 95 لوک سبھا سیٹوں پر ووٹنگ کی جا رہی ہے ایسے میں اب دیکھنا یہ ہوگا کہ اس بار لوک سبھا انتخابات میں کون کامیاب ہوگا.

Body:کیا اقتدار میں موجود بی جی پی کی حکومت دوبارہ 2014 کے کرشمہ کو دہرا پائے گی یا حزب مخالف سیاسی پارٹی کانگریس واپسی کرے گی.

اس کا فیصلہ تو 23 مئی کو ہی ہوگا تاہم دہلی کے نوجوانوں میں کون سی پارٹی سب سے زیادہ مقبول ہے یا دہلی کے نوجوان کس پارٹی کو اقتدار میں بٹھانا چاہتے ہیں اس سلسلہ میں انہوں نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے محمد راحم سے بات کرتے ہوے بتایا کہ وہ ایسی پارٹی کو اقتدار میں بالکل بھی نہیں آنے دیں گے جو مذہب کے نام پر لوگوں میں تفریق کرتی ہے. انہوں نے کہا کہ وہ ایسی پارٹی کا انتخاب کریں گے جو ان کے لیے کام کرے گی.

Conclusion:بائٹ
بلترتیب

محمد انس
مستقیم
اریبہ عامر
اریبہ تسلیم
طیبہ شیخ
عائشہ شیخ
توبہ خان
محمد فاطر
تبسم خان
عروسہ
محمد حسین
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.