ETV Bharat / state

دہلی میں بارش کی پیشن گوئی - محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری ریکارڈ کیا جا سکتا ہے، درجہ حرارت میں 2 ڈگری کی کمی ریکارڈ کی جائے گی۔ اس کے ساتھ ہی دہلی اور این سی آر کے مختلف علاقوں میں اچھی بارش ہو سکتی ہے۔

دہلی میں بارش کی پیشن گوئی
دہلی میں بارش کی پیشن گوئی
author img

By

Published : Sep 10, 2021, 3:39 PM IST

نئی دہلی: محکمہ موسمیات نے جمعہ کو دہلی این سی آر میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری ریکارڈ کیا جا سکتا ہے، درجہ حرارت میں 2 ڈگری کی کمی ریکارڈ کی جائے گی۔

دہلی میں بارش کی پیشن گوئی
دہلی میں بارش کی پیشن گوئی

اس کے ساتھ دہلی اور این سی آر کے مختلف علاقوں میں اچھی بارش ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اس مانسون میں اس بار دہلی میں اچھی بارش ہو رہی ہے اور اس بارش نے گزشتہ کئی برسوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ اس کے ساتھ پورے ہفتے تک خوشگوار موسم اسی طرح رہے گا اور بوندا باندی کا عمل جاری رہے گا، اگر ہم جمعرات کی بات کریں تو جمعرات کو بھی دہلی این سی آر میں بارش ہوئی، جس کا الرٹ محکمہ موسمیات پہلے ہی جاری کر چکا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: دہلی کرائم برانچ ترلوچن سنگھ قتل معاملے کی تحقیقات کرے گی

محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو صفدرجنگ میں 5.2 ملی میٹر، لودھی روڈ میں 1.6 ملی میٹر اور رج میں 6.0 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ مہینے کے آغاز سے ہی محکمہ موسمیات نے غازی آباد، گروگرام، نوئیڈا، اتر پردیش، ہریانہ میں بھی بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.