ETV Bharat / state

دہلی :خشک راشن دے کر غریبوں کو راحت پہنچانے کی کوشش

مغربی دہلی کے مختلف کچی آبادیوں میں رہنے والے مزدوروں کو چائلڈ ہوڈ انہانسمینٹ تھرو ٹریننگ اینڈ ایکشن نامی سماجی تنظیم نے کھانے کی اشیاء تقسیم کی۔

دہلی :خشک راشن دے کر غریبوں کو راحت پہنچانے کی کوشش
دہلی :خشک راشن دے کر غریبوں کو راحت پہنچانے کی کوشش
author img

By

Published : Jul 3, 2020, 6:50 PM IST

ایک طرف جہاں کرونا وائرس کا انفیکشن بڑھتا جارہا ہے ، دوسری طرف دارالحکومت دہلی کی کچی آبادی میں رہنے والے مزدوروں کی حالت بھی بدتر ہوتی جارہی ہے اور اب ان کے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے جس کی وجہ سے ان کے بچے اس مشکل صورتحال میں زندگی گزارنے میں مجبور ہیں۔

دہلی :خشک راشن دے کر غریبوں کو راحت پہنچانے کی کوشش
دہلی :خشک راشن دے کر غریبوں کو راحت پہنچانے کی کوشش

سماجی تنظیم چائلڈ ہوڈ انہانسمینٹ تھرو ٹریننگ اینڈ ایکشن (چیتنا) اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ میجسٹریٹ راجہ گارڈن کے ذریعے مغربی دہلی کے مختلف کچی آبادیوں میں رہنے والے مزدوروں کو کھانے کی اشیاء تقسیم کی گئیں۔

اس موقع پر شری دھرمیندر کمار ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ، اے ڈی ایم راجہ گارڈن نے کہا جہاں چیتنا تنظیم دہلی کے مختلف حصوں میں پچھلے کچھ مہینوں سے مستقل ضرورت مند لوگوں کو اشیاء ضروریہ تقسیم کر رہی ہے۔ اس ضمن میں آج سیئور پروجیکٹ کے تحت 100 خاندانوں کو کھانے کی اشیاء مہیا کی گئی ہیں۔
میں چیتنا کے اس اقدام کی بہت تعریف کرتا ہوں ۔ساتھ ہی میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ یہ ادارہ بہت اچھا کام کررہا ہے اور ان ضرورت مند لوگوں کی نشاندہی کر کے انہیں کھانے کی اشیاء کی فراہمی کر رہا ہے ۔

سیکشن آفیسر راج دھن نے کہا کہ یہ کام قابل ستائش ہے۔ مغربی دہلی کے مختلف کچی آبادیوں میں رہنے والے ضرورت مند لوگوں کو مستقل طور پر خشک راشن فراہم کیا جا رہا ہے ،یہ کام قابل ستائش ہے۔انتظامیہ بھی بھرپور مدد کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.