ETV Bharat / state

لال قلعہ تشدد معاملہ: مزید 20 ملزمین کی تصاویر جاری - کسانوں کی ٹریکٹر ریلی

لال قلعہ تشدد کیس میں دہلی پولیس کی کرائم برانچ اب تک 50 سے زائد مشتبہ ملزمین کی تصاویر جاری کر چکی ہے اور ان تصویروں کی مدد سے چند گرفتاریاں بھی ہوئی جبکہ دہلی پولیس نے مزید 20 ملزمین کی تصاویر جاری کی ہے۔

لال قلعہ تشدد کیس
لال قلعہ تشدد کیس
author img

By

Published : Feb 20, 2021, 10:09 PM IST

لال قلعہ تشدد کیس کی تحقیقات کرنے والی دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے لال قلعہ تشدد میں مبینہ طور پر ملوث 20 ملزمان کی تصویر جاری کی۔ دہلی پولیس ملزمین کی تصاویر کی مدد سے ان تک پہنچنے کی کوشش کر رہی ہے۔

اس سے قبل بھی 50 ملزمین کی تصاویر جاری کی جاچکی ہیں۔

لال قلعہ تشدد کیس

واضح رہے کہ یوم جمہوریہ کے موقع پر دہلی میں کسانوں کی ٹریکٹر ریلی نکالی گئی تھی۔ اس دوران مظاہرین کے ذریعہ دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں تشدد کیا گیا جبکہ ایک گروہ لال قلعہ پہنچ کر وہاں تشدد برپا کیا تھا جبکہ اس دوران تقریباً 400 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے تھے اور دہلی پولیس کے ذریعہ سب تک 40 سے زائد ایف آئی آر درج کی جا چکی ہیں۔

وہیں اسی دوران 130 سے ​​زائد ملزمین کو گرفتار بھی کیا جا چکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.