ETV Bharat / state

دہلی : ہم غریبوں کی مدد کریں تو ایف آئی آر، منوج تیواری کے خلاف کوئی کیس نہیں - دہلی کانگریس کے صدر انل کما ر

بی جے پی کے دہلی یونٹ کے صدر منوج تیواری سونی پت کے گننور علا قے میں بغیر ماسک کے کر کٹ کھیلتے نظر آئے ۔ انہوں نے سماجی فاصلے کو بھی نظر انداز کیا۔ اسے لے کر اب سوال اٹھا ئے جا رہے ہیں ۔

منوج تیواری کریں تو کچھ نہیں
منوج تیواری کریں تو کچھ نہیں
author img

By

Published : May 26, 2020, 2:07 PM IST

دہلی کانگریس کے صدر چودھری انل کمار نے بھی منوج تیواری کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے

کورونا وائرس کے سبب ملک بھر میں لاک ڈاون نا فذ ہے ۔ محکمہ صحت مسلسل لوگوں سے سماجی فاصلے بنا ئے رکھنے کی اپیل کر رہے ہیں۔

ادھر دہلی کے بی جے پی کے صدر منوج تیواری نے سونی پت کے گننور بغیر ماسک پہنے کر کٹ کھیلتے نظر آئے ۔

ادھر اس معاملے کو لے کر دہلی کانگریس کے صدر انل کما ر نے بھی اس معاملے کو لے کر منوج تیواری نشانہ سادھا ہے ۔

انل کما ر نے ٹوئیٹ کر تے ہوے کہا کہ ہم مہاجر مزدوروں اور ضرورت مندوں کی امداد کریں تو مجھ پر سماجی فاصلے کی خلاف ورزی کے تحت ایف آئی آر درج ہوتی ہے

جب کہ دہلی بی جے پی کے رکن پارلیمان اور دہلی بی جے پی کے صدر منو ج تیواری کر کٹ کھیل کر سماجی فاصلے کی دھجیاں اڑا دیں تو ان پر انتظامیہ کو ئی کاروائی نہیں کرتی ہے

ایسا کیوں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.