ETV Bharat / state

دہلی: اے سی پی کے شوہر کی کورونا سے موت - اے سی پی سریندر جیت

کورونا سے متاثرہ دہلی پولیس کی اے سی پی سریندر جیت کور کے شوہر کی ہسپتال میں موت ہوگئی۔ کورونا انفیکشن کی وجہ سے انہیں اپولو ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ یہاں حالت نازک ہونے کی وجہ سے انہیں وینٹیلیٹر پر رکھا گیا تھا۔ وہیں پیر کی شب علاج کے دوران انتقال کر گئے۔

Delhi: ACP's husband dies of corona
دہلی: اے سی پی کے شوہر کی کورونا سے موت
author img

By

Published : Jun 16, 2020, 7:49 PM IST

مئی کے مہینے میں دہلی پولیس کی اے سی پی سریندر جیت کور اور ان کے شوہر چرنجیت سنگھ کورونا سے متاثر ہوئے تھے۔ دونوں کو علاج کے لئے اپولو ہسپتال میں داخل کیا گیا۔ یہاں کے علاج سے اے سی پی سریندر جیت کور کورونا انفیکشن سے ٹھیک ہوگئیں، لیکن ان کے شوہر کی حالت بہتر نہیں ہو رہی تھی۔ انہیں اسپتال میں وینٹیلیٹر پر رکھا گیا تھا جہاں پیر کی رات ان کی موت ہوگئی۔ واقعے کی اطلاع ان کے اہل خانہ کو دی گئی ہے۔

چرنجیت سنگھ ایک بینک ملازم تھا جو کورونا انفیکشن کی وجہ سے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ ان کی اہلیہ اے سی پی سریندر جیت کور جنوب مشرقی دہلی میں کام کررہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.