ETV Bharat / state

شہید جوان کا جسدخاکی آج ترو اننت پورم پہنچے گا - سیاچن کے گریز سیکٹر میں برفانی تودہ

سیاچن کے گریز سیکٹر میں برفانی تودہ میں دبنے کی وجہ سے ہلاک ہوئے جوان کا جسد خاکی کیرالہ کے ترواننت پورم بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جمعرات کی رات ساڑھے 10 بجے پہنچے گا۔

شہید جوان کا جسدخاکی آج تروونت پورم پہنچے گا

author img

By

Published : Dec 5, 2019, 7:35 PM IST

سرکاری بیان کے مطابق برفانی طوفان میں پانچ سکیورٹی فورسز کے اہلکار ہلاک ہوئے جن میں ایک اہلکار ترو اننت پورم کا تھا۔ ہلاک ہونے والے سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو فوج اور مقامی انتظامیہ ہوائی اڈے پر خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔

شہید جوان نائیک آل ایس ایس کے جسد خاکی کو سرینگر بیس ہسپتال سے ان کے آبائی گاوں پوواچل لے جایا جائے گا۔

واضح رہے کہ تین دسمبر کو ٹنگدھار سیکٹر فوجی چوکی اور فوج کا ایک گشتی قافلہ برفانی تودہ کی زد میں آ گیا تھا۔ بچاؤ عملہ کی سخت محنت کے بعد برف میں دبے جوانوں کی لاشوں کا پتہ لگا یا گیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.