ETV Bharat / state

Delhi Dead Man Alive: آخری رسومات سے چند لمحہ قبل زندہ ہوگیا مردہ شخص - آخری رسومات سے چند لمحہ قبل مردہ معمر شخص زندہ

دہلی میں ایک معمر شخص کی موت کے بعد اس کے دوبارہ زندہ ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ Delhi Dead Man Alive جس کے بعد معمر شخص کو دوبارہ علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں تقریباً 22 گھنٹے کے بعد ان کی موت ہوگئی۔

Delhi Dead Man Alive
Delhi Dead Man Alive
author img

By

Published : Dec 31, 2021, 4:15 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے۔ یہاں ایک معمر شخص کی موت کے بعد دوبارہ زندہ ہوگیا۔ لیکن زندہ ہوئے اس شخص کی تقریباً 22 گھنٹے کے بعد دوبارہ موت واقع ہوگئی۔ Delhi Dead Man Alive

آخری رسومات سے چند لمحہ قبل زندہ ہوا مردہ شخص

دراصل 26 دسمبر کو ایک بزرگ کی موت ہوگئی تھی۔ لیکن آخری رسومات ادا کرنے سے چند منٹ پہلے وہ زندہ ہوگئے۔ Delhi Dead Body Gets Alive Minute Before Cremation اسکے بعد ان کے اہل خانہ اور علاقے کے لوگوں میں افرا تفری مچ گئی اور مرنے کے بعد زندہ ہونے والے معمر شخص کو اسپتال لے جایا گیا۔ جہاں علاج کے دوران ان کی دوبارہ موت ہوگئی۔ معمر شخص طویل وقت سے کینسر جیسی خطرناک بیماری میں مبتلا تھے۔

اطلاع کے مطابق معمر شخص کا نام ستیش بھردواج تھا۔ ڈاکٹروں کے ذریعہ مردہ قرار دیئے جانے کے بعد اہل خانہ انہیں ٹکری خرد علاقے کے شمشان گھاٹ لے گئے۔ جہاں آخری رسومات کے دوران ان کی سانسیں چلنا شروع ہوگئیں۔ اس کے بعد انہیں دوبارہ اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں تقریباً 22 گھنٹے کے بعد علاج کے دوران ان کی موت ہوگئی۔ بزرگ کی موت کے بعد اہل خانہ کی جانب سے دوبارہ آخری رسومات ادا کی گئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.