ETV Bharat / state

دہلی دبنگ ہوم گراؤنڈ پر کھیلنے کے لیے بے قرار

پروکبڈی لیگ کی دہلی فرنچائزی دہلی دبنگ کی ٹیم اپنے ہوم گراؤنڈ میں کھیلنے کے لیے بے قرار ہے۔

دہلی دبنگ اپنے گھریلو میدان پر کھیلنے کے لیے بے برقرار
author img

By

Published : Aug 22, 2019, 8:50 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 10:17 PM IST

پرو کبڈی لیگ کی دہلی فرنچائزی دبنگ دہلی کبڈی کلب اپنے مقامی شائقین اور ناظرین کے سامنے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے لیے بے تاب ہے۔

دہلی کی ٹیم 24 سے 30 اگست تک دہلی کے تیاگ راج اسپورٹس کمپلیکس میں ہوم لیگ میچ کھیلے گی۔ اس دوران مقامی ناظرین کو اپنے پسندیدہ کبڈی اسٹارز جوگندر ناروال، نوین کمار، معراج شیخ اور وشال جیسے کھلاڑیوں کو دیکھنے کا موقع ملے گا۔

دبنگ دہلی ہفتے کو بنگلورو بلس کے خلاف اپنی ہوم لیگ کی شروعات کرے گا۔ ٹیم پہلے سے ہی اس سیزن میں اپنے 7 میں سے 5 میچ جیت کر 29 پوائنٹس حاصل کر چکی ہے اور پوائنٹ ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے۔

اپنی ٹیم کی توقعات کے بارے میں دبنگ دہلی کے کپتان جوگیندر ناروال نے کہا کہ 'دبنگ دہلی نے اپنے گھریلو میدان میں دیگر ٹیموں کے مقابلے بہت نمایاں کھیل پیش کیا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'ہم نے چھ میں سے پانچ میچوں میں جیت حاصل کی تھی۔ ہم گزشتہ کامیابی ہی نہیں بلکہ اس سے بھی بہتر کارکردگی پیش کرنا چاہتے ہیں۔'

ٹیم کے کوچ ہڈا نے کہا کہ 'ہماری تیاری کافی پختہ ہے اور ہم کسی بھی چیلینج سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ مقامی شائقین اپنی ٹیم سے مایوس نہیں ہوں گے اور ٹیم توقعات پر پورا اترے گی۔'

ٹیم کے سی ای او سمیت یادو نے کہا کی ٹیم ایک ایونٹس کی طرح کام کر رہی ہے ہمارے پاس ایک متوازن ٹیم ہے ۔جس میں ٹاپ رائیڈر اور ڈیفنڈر شامل ہیں ۔ہمیں یقین ہے کی یہ ٹیم ہمیں اپنے پہلے خطاب کی منزل تک پہنچانے میں کامیاب رہے گی۔6 روزہ ایکشن سے مقامی شائقین کافی پرجوش ہیں۔

Intro:Dabang Delhi kabaddi teamBody:دہلی دبنگ اپنے گھریلو میدان پر کھیلنے کے لیے بے چین

نئی دہلی۔

پرو کبڈی لیگ کی دلی فرنچائزیں دبنگ دہلی کبڈی کلب اپنے مقامی شائقین اور ناظرین کے سامنے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے لے بے تاب ہے۔دہلی کی ٹیم 24سے30 اگست تک دہلی کے تیاگ راج اسپورٹس کمپلیکس میں ہوم لیگ میچ کھیلے گی۔ اس دوران مقامی میں ناظرین کو اپنے پسندیدہ کبڈی ا سٹارس جوگندر ناروال ، نوین کمار میرا ج شیخ اور وشال جیسے کھلاڑیوں کو دیکھنے کا موقع ملے گا۔ دبنگ دہلی ہفتے کو بینگلورو بلس کے خلاف اپنی ہوم لیگ کی شروعات کرے گا۔ ٹیم پہلے سے ہی اس سیزن میں اپنے 7 میں سے 5 میچ جیت کر 29 پوائنٹس حاصل کر چکی ہے اور پوائنٹ ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے۔ اپنی ٹیم کی توقعات کے بارے میں دبنگ دہلی کے کپتان جوگیندر نا روال نے کہا کہ دبنگ دہلی نے اپنے گھریلو میدان دیگر ٹیموں کے مقابلے بہت نمایاں کھیل پیش کیا ۔ہم نے چھ میں سے پانچ میچوں میں جیت حاصل کی تھی ہم گزشتہ کامیابی ہی نہیں بلکہ اس سے بھی بہتر کارکردگی پیش کرنا چاہتے ہیں ۔ جبکہ ٹیم کے کوچ ہڈا نے کہا کہ ہماری تیاری کافی پختہ ہے اور ہم کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ مقامی شائقین اپنی ٹیم سے مایوس نہیں ہوں گے اور ٹیم توقعات پر پورا اترے گی ۔ٹیم کے سی ای او سمیت یادو نے کہا کی ٹیم ایک ایونٹس کی طرح کام کر رہی ہے ہمارے پاس ایک متوازن ٹیم ہے ۔جس میں ٹاپ رائیڈر اور ڈیفنڈر شامل ہیں ۔ہمیں یقین ہے کی یہ ٹیم ہمیں اپنے پہلے خطاب کی منزل تک پہنچانے میں کامیاب رہے گی۔6 روزہ ایکشن سے مقامی شائقین کافی پرجوش ہیں۔Conclusion:Dabang Delhi kabaddi
Last Updated : Sep 27, 2019, 10:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.