ETV Bharat / state

پیٹرول پمپ مالکان تنخواہ دینے سے قاصر

ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے زندگی تھم سی گئی ہے اور سڑکوں پر اب گاڑیوں کی آمدورفت بڑھتی ہوئی نظر آرہی ہے لیکن اب بھی پیٹرول پمپ مالکان پریشان ہیں۔

پیٹرول پمپ مالکان تنخواہ دینے سے قاصر
پیٹرول پمپ مالکان تنخواہ دینے سے قاصر
author img

By

Published : May 7, 2020, 6:00 PM IST

ملک بھر میں گزشتہ 45 روز سے چل رہے لاک ڈاؤن سے معاشی حالات تو خراب ہوئی ہیں ساتھ ہی ساتھ بے روزگاری بھی بڑے پیمانے پر دیکھنے کو مل رہی ہے۔

پیٹرول پمپ مالکان تنخواہ دینے سے قاصر
اس سلسلے سے متعلق ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے دہلی میں پٹرول پمپ مالکان سے بات کی اور معلوم کیا کہ لاک ڈاؤن نافذ ہونے سے قبل پیٹرول پمپ سے کتنا پیٹرول فروخت کیا جاتا تھا جبکہ لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے بعد کیا حالات بنے۔دہلی میں ترکمان گیٹ پر واقع رائے زادہ پیٹرول پمپ کے منیجر نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کو بتایا کہ لاک ڈاؤن نافذ ہونے سے قبل چھ ہزار لیٹر پٹرول روزانہ فروخت ہوتا تھا لیکن جب سے لاک ڈاؤن نافذ ہوا ہے تب سے بمشکل 500 لیٹر پیٹرول ہی فروخت ہو پاتا ہے.پیٹرول کی مانگ میں اتنے بڑے پیمانے پر آئی گراوٹ سے ملازمین کی تنخواہ نکال پانا بھی مشکل ہو گیا ہے. حالانکہ تین مئی کے بعد سے لاک ڈاؤن میں کافی نرمی برتی گئی ہے لیکن اس کے باوجود ترکمان گیٹ کا علاقہ کیونکہ کینٹنمینٹ میں تبدیل ہونے کی وجہ سے یہاں پٹرول کی فروخت میں کوئی خاص فرق نظر نہیں آرہا تاہم سڑکوں پر گاڑیوں کی تعداد میں ضرور اضافہ ہوا ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.