ETV Bharat / state

زبانوں کے استعمال میں مواد کی کمی ایک رکاوٹ - ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے لوک سبھا میں وقفہ سوال میں ایک ضمنی سوال کے جواب میں کہا کہ

حکومت نے آج کہا کہ وہ سبھی مقابلہ جاتی امتحانات کو ملک کی سبھی زبانوں میں کرانے کے لئے کوشاں ہے لیکن مستند مواد اور اچھے ترجمہ نگاروں کی کمی اس سمت میں ایک بڑی رکاوٹ بنی ہوئی ہے جسے دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

زبانوں کے استعمال میں مواد کی کمی ایک رکاوٹ

author img

By

Published : Nov 27, 2019, 4:39 PM IST

شکایت عامہ اور پنشن کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے لوک سبھا میں وقفہ سوال میں ایک ضمنی سوال کے جواب میں کہا کہ مودی حکومت جب سے اقتدار میں آئی ہے تب سے 1968کے راج بھاشا قانون کو نافذ کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

ان پانچ برسوں میں ہندی اور دیگر علاقائی زبانوں کا استعمال کافی بڑھا ہے۔

زبانوں کے استعمال میں مواد کی کمی ایک رکاوٹ
زبانوں کے استعمال میں مواد کی کمی ایک رکاوٹ

ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ حکومت چاہتی ہے کہ یقیناً آٹھویں فہرست میں درج سبھی زبانوں میں سرکاری مقابلہ جاتی امتحانات منعقد کئے جائیں۔

لیکن اس کے لئے مواد بھی اعلی سطح پر ہونا چاہئے،انہوں نے کہا کہ اس سطح کے مترجموں کی کمی ہے جس سے اعلی سطحی مواد مہیا نہیں ہے،حکومت کوشش کررہی ہے کہ یہ کمی دور ہو اور زیادہ سے زیادہ مستند مواد مہیا ہوسکے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.