ETV Bharat / state

بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کو بھارت رتن دینے کا مطالبہ - کانگریس

کانگریس کے سینیئر رہنما اور ممبر پارلیمان منیش تیواری نے شہید بھگت سنگھ راج گرو اور سکھ دیو کو بھارت رتن دینے کا وزیر اعظم نریندر مودی مطالبہ کیا ہے۔

کانگریس کے سینئیر رہنما اور ممبر پارلیمان منیش تیواری
author img

By

Published : Oct 26, 2019, 2:05 PM IST

Updated : Oct 26, 2019, 4:24 PM IST

کانگریس کے رہنما منیش تیواری نے وزیر اعظم کو خط لکھ کر اس طرف ان کی توجہ مبذول کرائی ہے۔

کانگریس کے سینئیر رہنما اور ممبر پارلیمان منیش تیواری
کانگریس کے سینئیر رہنما اور ممبر پارلیمان منیش تیواری

انہوں نے اگلے برس 26 جنوری کو تینوں شہیدوں کو بھارت رتن سے نوازنے اور رسمی طور پر 'شہید اعظم' اعلان کرنے کی درخواست کی ہے۔

بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کو بھارت رتن دینے کا مطالبہ

انہوں نے کہا کہ 'شہید بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو نے برطانوی حکومت کے خلاف اعلی ترین قربانی دے کر محبان وطن کی ایک پوری نسل کو متحرک کیا۔'

تیواری نے چندی گڑھ ہوائی اڈے کا نام شہید اعظم شہید بھگت سنگھ کرنے کی بھی درخواست کی۔

انہوں نے کہا کہ 'یہ فیصلہ ملک کے 124 کروڑ لوگوں کے دلوں اور جذبات کے مطابق ہوگا۔'

خیال رہے کہ انگریزوں نے بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کو 23 مارچ 1931کو پھانسی دے دی تھی۔

Intro:Body:

etwerg

Conclusion:
Last Updated : Oct 26, 2019, 4:24 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.