ETV Bharat / state

'تمام مسائل کو ترجیحی بنیاد پر حل کیا جائے گا'

کانگریس کے وفد نے نوئیڈا کی نو منتخب سی ای او سے ملاقات کے دوران نوئیڈا شہر اور دیہی مسائل سے آگاہ کرایا۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 11:51 AM IST

کانگریس کے وفد نے نوئیڈا کی نو منتخب سی ای او سے ملاقات کرنے کے بعد نوئیڈا کے شہر اور دیہی مسائل سے آگاہ کرایا۔
اترپردیش کانگریس کمیٹی کے رکن لیاقت چودھری اور ریاستی صدر ستیندر شرما کی قیادت میں کانگریس کا ایک وفد نوئیڈا اتھارٹی کی نو منتخب چیف ایگزیکٹیو آفیسر مسز ریتو مہیشوری سے ملاقات کر کے ان کا خیر مقدم کیا، کانگریس کے وفد نے اس دروان انہیں نوئیڈا کے شہر اور دیہی مسائل سے آگاہ کیا۔

جس میں نوئیڈا کے کسانوں کی آبادی کا مسئلہ اور دیہات کے بارات گھروں کا ڈیولپمنٹ، خستہ حال سڑکوں اور پانی کی سپلائی، صفائی کے نظام میں بہتری، سیوریج اور ناليوں کے اہم مسائل وغیرہ شامل ہیں۔

چیف ایگزیکٹیو آفیسر مسز ریتو مہیشوری نے تمام مسائل کو سننے کے بعد یقین دہانی کرائی کہ تمام مسائل کو جلد سے جلد ترجیحی بنیاد پر حل کیا جائے گا۔

Intro:Meeting with noida CEOBody:کانگریس کے وفدکی نوئڈا کی نومنتخب سی ای اوسے ملاقات
اتر پردیش کانگریس کمیٹی کے رکن لیاقت چودھری اورریاستی صدرستیندرر شرما کی قیادت میں کانگریس کا ایک وفد نوئڈا تھارٹی کی نومنتخب چیف ایگزیکٹیو آفیسر مسز ریتو مہیشوری سے ملاقات کر کے ان کا خیر مقدم کیا، کانگریس کے وفد نے اس دروان انہیں نوئڈا کے شہر اوردیہی مسائل سے آگاہ کیا۔ جس میں نوئڈا کے کسانوں کی آبادی کا مسئلہ اور دیہات کے بارات گھروں کا ڈیولپمنٹ ، ٹوٹی سڑکوں اورپانی کی سپلائی، صفائی کے نظام میں بہتری ، سیوریج اور نالييوںکے اہم مسائل اور نوئڈا شہر کے پرانے سیکٹروں کی سڑکوں کا بارش کے وقت سیلاب ہوجانا ، وغیرہ شامل ہیں۔چیفایگزیکٹیو آفیسر مسز ریتو مہیشوری نے تمام مسائل کو سننے کے بعد یقین دہانی کرائی کہ تما م مسائل کو کو جلد سے جلد ترجیحی بنیاد پرحل کیاجائے گا، اس موقع پر پی سی سی رکن ستیندرندر شرما، پی سی سی رکن لیاقت چودھری، سیکرٹری لیڈر یتیندرشرما، بلاک صدر سیکرٹری دياشكر پانڈے، نوئڈاسمبلی یوتھ کانگریس کے سابق سیکرٹری جنرل کلدیپ ادھانا، سیکرٹری وکرم چوہدری، اجے کمار ، سنیل کمار، وغیرہ ساتھ موجود تھے ۔Conclusion:Meeting
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.