ETV Bharat / state

جامعہ میں بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام - جامعہ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جامعہ میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

گذشتہ 100 برس کی تاریخ بتانے کے لئے جامعہ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جامعہ میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

جامعہ میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

author img

By

Published : Feb 16, 2020, 12:37 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:30 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے گذشتہ 100 برس کی تاریخ بتانے کے لئے جامعہ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جامعہ میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

یہ کانفرنس 16 فروری سے شروع ہوکر 18 فروری تک جاری رہے گی ، اس کی جانکاری جامعہ اساتذہ ایسوسی ایشن نے ایک پریس کانفرنس کے ذریعے دی ہے۔

جامعہ میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد ۔ویڈیو

اس کانفرنس کے دوران ، کئی پروگراموں کا انعقاد کیا بھی جائے گا جس میں قومی، بین الاقوامی شہرت یافتہ لوگ شامل ہوں گے، جن سے مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا اور ساتھ ہی جامعہ کے آخری 100 برس کی تاریخ بھی اس دوران نمائش کے ذریعے بتائی جائے گی۔

جامعہ میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
جامعہ میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

جامعہ ٹیچر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 'اس کانفرنس کا مقصد ملک اور دنیا کو جامعہ کے گذشتہ 100 برسوں کی تاریخ کے بارے میں بتانا ہے۔'

Last Updated : Mar 1, 2020, 12:30 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

Jamia
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.