ETV Bharat / state

چلی میں تشدد سے 10 افراد ہلاک - ٹرانسپورٹ کا کرایہ بڑھائے جانے کے خلاف جاری تشدد میں دس افراد ہلاک ہو گئے۔

چلی میں سب وے اور پبلک ٹرانسپورٹ کا کرایہ بڑھائے جانے کے خلاف جاری تشدد میں دس افراد ہلاک ہو گئے۔

چلی میں تشدد سے 10 افراد ہلاک
author img

By

Published : Oct 21, 2019, 11:23 AM IST

مقامی انتظامیہ نے بتایا کہ اتوار کو چلی کے دارالحکومت سینٹیاگو کی ایک سپر مارکیٹ میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی تھی ۔
جس میں پانچ افراد کی موت ہو گئی ۔ حکام نے بتایا کہ مظاہرین نے سپر مارکیٹ میں لوٹ مار کرنے کے بعد اس میں آگ لگا دی ۔
سینٹیاگو کے میئر کارلا رُبلر نے بتایا کہ کپڑوں کی ایک دکان کے اندر پانچ لاشیں برآمد کی گئی ہے
جبکہ ایک اور سپر مارکیٹ میں لگی آگ میں پیرو کے ایک شہری کی موت ہو گئی۔

چلی میں تشدد سے 10 افراد ہلاک۔ویڈیو
ایکواڈور کے ایک شہری کے سرینا شہر میں سکیورٹی فورسز کی گولی لگنے سے ہلاک ہونے کی رپورٹ ہے لیکن انتظامیہ نے اس کی تصدیق نہیں کی ہے۔واضح ر ہے کہ چلی میں گزشتہ چھ اکتوبر سے احتجاجی مظاہروں کا دور جاری ہے ۔ پہلے یہ مظاہرے پرامن طریقے سے شروع ہوئے لیکن دیکھتے ہی دیکھتے یہ پرتشدد ریلیوں اور عوامی تحریک میں تبدیل ہو گئے ۔ جمعہ کے روز مظاہرین نے کئی سب وے اسٹیشنوں، بسوں اور سرکاری دفاتر کو آگ کے حوالے کر دیا ۔جس کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے ہفتہ کو سینٹیاگو اور چاكابكو صوبوں میں پہلے ایمرجنسی اور بعد میں کرفیو نافذکر دیا ۔

Intro:Body:

 Urdu 2  

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.