ETV Bharat / state

'چائے والا' ریمارکس پر منی شنکر ایئر پھر برہم - ’چائے والا‘ ریمارکس پر منی شنکر ایئر پھر برہم

مسئلہ کشمیر پر ای ٹی وی بھارت کو انٹرویو دیتے ہوئے کانگریس کے سینیئر رہنما منی شنکر ایئر نے اپنے پانچ برس قبل کیے گئے متنازع ریمارکس جس میں انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’چائے والا‘ کہا تھا، پر کچھ بھی کہنے سے انکار کردیا۔

’چائے والا‘ ریمارکس پر منی شنکر ایئر پھر برہم
author img

By

Published : Aug 13, 2019, 7:29 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 9:48 PM IST

منی شنکر ایئر جو ہمیشہ اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں، نے 2014 میں وزیراعظم نریندر مودی پر کئے گئے ’چائے والا‘ ریمارک پر پھر ایک بار صفائی پیش کرتے نظر آئے۔
جموں و کشمیر کے خصوصی موقف کے حامل آرٹیکل 370 کی منسوخی پر ای ٹی وی بھارت کو انٹرویو دیتے ہوئے پھر ایک بار ایئر نے وزیراعظم کے خلاف متنٓزعہ ریمارکس کئے۔

’چائے والا‘ ریمارکس پر منی شنکر ایئر پھر برہم
کانگریس کے سینئر رہنما نے اپنے ٹالکٹورہ اسٹیڈیم میں دیئے گئے بیان پر صفائی پیش کرتے ہوئے کہا کہ بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے بیان میں ’اگر مودی چاہے تو‘ کہا تھا، منی شنکر ایئر نے کہا کہ میں نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ’’مودی انتخابات ہارنے کے بعد اگر وہ چائے بیچنا چاہتے ہیں تو ان کی مدد کی جائے گی‘‘۔بعد میں ایئر نے رپورٹر سے صرف کشمیر پر سوالات کرنے کی گذارش کی۔لیکن رپورٹر نے ایسا کرنے سے منع کرتے ہوئے کہا کہ وہ چنندہ سوالات نہیں کریں گے تو منی شنکر ایئر رپورٹر پر برہم ہوگئے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 26, 2019, 9:48 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.