ETV Bharat / state

مہنت نریندر گری موت کی سی بی آئی جانچ کو منظوری دے دی گئی - اکھل بھارتیہ اکھاڑا پریشد کے صدر مہنت نریندر گری

مہنت نریندر گری کی مشتبہ موت کے معاملے کی جانچ مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کرے گی۔

مرکز نے مہنت نریندر گری کی موت کے معاملے میں سی بی آئی جانچ کو منظوری دی

author img

By

Published : Sep 24, 2021, 10:29 PM IST

اکھل بھارتیہ اکھاڑا پریشد کے صدر مہنت نریندر گری کی مشتبہ موت کے معاملے کی جانچ مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کرے گی۔

سی بی آئی ذرائع نے جمعہ کے روز بتایا کہ مرکزی حکومت نے اترپردیش حکومت کی درخواست پرجانچ کی منظوری دے دی ہے ڈیپارٹمنٹ آف پرسنل اینڈ ٹریننگ (ڈی او پی ٹی) نے سفارش کی بنیاد پر جانچ سے متعلق ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ہے۔

مزید پڑھیں:

ملک کی سادھوؤں کی سب سے بڑی تنظیم کے صدر رہے مہنت گری کی لاش پیر کو اتر پردیش کے پریاگ راج کے باگھمبری مٹھ میں لٹکی ہوئی پائی گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.