ETV Bharat / state

جعفر آباد: پولیس نے مظاہرین کا اسٹیج ہٹایا - جعفر آباد پولیس نے مظاہرین اسٹیج توڑا

قومی دارالحکومت دہلی کے جعفر آباد میں احتجاجی مظاہرین اور پولیس کے درمیان افہام و تفہیم کا دور جاری ہے۔ تاہم ابھی تک کوئی حل نہیں نکل سکا ہے۔

جعفر آباد: پولیس نے مظاہرین کے اسٹیج کو توڑا

author img

By

Published : Feb 23, 2020, 12:42 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 7:09 AM IST

متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دارالحکومت دہلی میں گزشتہ شب 10 بجے سے خواتین کی ایک بڑی تعداد نے جعفر آباد کا مین روڈ جام کرتے ہوئے اپنا احتجاج شروع کر دیا ہے۔

جعفر آباد: پولیس نے مظاہرین کے اسٹیج کو توڑا

جعفر آباد علاقہ میں خواتین مظاہرین کے ذریعے سڑک بند کرنے کے بعد کثیر تعداد میں پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔

اس دوران پوری رات احتجاجی مظاہرین اور پولیس کے درمیان افہام و تفہیم کا دور جاری رہا۔ تاہم ابھی تک کوئی حل نہیں نکل سکا ہے۔

پولیس، مظاہرین کو تو سڑک سے ہٹانے میں کامیاب نہیں ہو پائی ہے۔ تاہم خواتین کے ذریعہ بنایا گیا اسٹیج پولیس نے ہٹا دیا ہے۔

پولیس نے صبح ہوتے ہی پیرا ملٹری فورسز اور دیگر تھانوں سے بھی پولیس کی ایک بڑی تعداد کو موقع پر تعینات کر دیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ آج بھیم آرمی کے چیف چندر شیکھر آزاد کی جانب سے بھارت بند کا اعلان کیا گیا تھا۔ اسی کے مدنظر جعفرآباد کی سڑک جام کرنے کا کام کیا گیا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 7:09 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.