ETV Bharat / state

عمارت کے اوپر چھلانگ لگانے پر بیل کی موت

دارالحکومت دہلی کے نیب سرائے میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا جب کہ مکان کھلا ہونے کے سبب ایک بیل پنج منزلہ عمارت پر چڑھ گیا۔

بیل پانچویں منزل کی چھت پر چڑھا
author img

By

Published : Aug 30, 2019, 10:01 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 8:13 PM IST

یہ واقعہ دیولی کا ہے جو کہ نیب سرائے پولیس اسٹیشن کے علاقے میں واقع ہے۔

بیل پانچویں منزل کی چھت پر چڑھا

راؤ پارک میں شام کے لگ بھگ 7 بجے ایک بیل پانچویں منزل کی چھت پر چڑھ گیا۔

بتایا جارہا ہے کہ جب لوگوں کو اس معاملے کے بارے میں معلومات ملی تو انہوں نے فوری طور پر اس معاملے کے بارے میں پی سی آر، مقامی پولیس، ایم سی ڈی اور فائر فائر ڈیپارٹمنٹ کو مطلع کیا۔

جب تک دہلی پولیس موقع پر پہنچتی، لوگ لاٹھیوں کے ساتھ چھت پر چڑھ گئے۔

اچانک لوگوں کا ہجوم دیکھ کر بیل خوفزدہ ہو گیا۔ اور پڑوس کی چھت پر چھلانگ لگا دی۔ چھلانگ لگانے کی وجہ سے بیل نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔

گھروں میں جانوروں کا گھسنا ایک عام رواج ہوگیا ہے، کچھ جانور انسان کو نقصان بھی پہنچاتے ہیں اور کچھ جانور انسان کے خوف سے چھلانگ بھی لگاتے ہیں جس کی وجہ سے اس کی موت بھی ہوجاتی ہے۔

اسی طرح کا معاملہ دہلی میں بھی دیکھنے کو ملا۔ آج شام سات بجے کے لگ بھگ دہلی پولیس کو اطلاع ملی کہ دیوالی کے علاقے میں راجو پارک میں ایک بیل پانچویں منزل کی چھت پر چڑھ گئی ہے۔ جب پولیس موقع واردات پر پہنچی تب تک بیل پڑوس کے چھت پر چھلانگ لگا دی اور کچھ دیر بعد دم توڑ دیا۔

لوگوں کا ماننا ہے کہ اگر ایم سی ڈی اور فائر ڈیپارٹمنٹ یا کوئی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ جاتی تو بیل کو بے ہوش کر بچایا جاسکتا تھا لیکن ایسا نہیں ہوا اور بیل کو اپنی جان گوانی پڑی۔

Intro:
लोकेशन :- राजू पार्क, देवली/दिल्ली

साउथ दिल्ली के नेब सराय थाने इलाके के देवली स्थित राजू पार्क में बने एक पांचवी मंजिल के छत पर शाम 7 बजे के करीब एक सांड चढ़ गया। लोगो को इस मामले की जानकारी मिलते ही तुरंत PCR, स्थानीय पुलिस, MCD समेत  फायर डिपार्टमेंट को जानकारी दी गयी। जबतक मौके पर दिल्ली पुलिस पहुँची छत पर लोगबाग लाठी डंडे लेकर पहुँच गए। अचानक लोगो की भीड़ को देख सांड डर/घबरा गया और पड़ोस के छत पर कुद गया और उसकी मौके पर ही मौत हो गयी। 

Body:छत पर घर मे जानवरो का घुुुसना या चढ़ना आम बात सी हो गयी है,,,कुछ जानवर आदमी को नुकसान भी पहुचाते हैं और कुछ आदमी के डर से ऊपर से छलांग लगा देते हैं जिससे उसकी मौत भी हो जाती है,,,,कुछ ऐसा ही मामला दिल्ली में भी देखने को मिला। आज शाम 7 बजे के करीब दिल्ली पुलिस को जानकारी मिली कि देवली इलाके के राजू पार्क स्थित एक पांचवीं मंजिल के छत पर एक सांड चढ़ गया है। मौके पर पहुँची पुलिस जबतक कुछ समझ पाती या कर पाती सांड पड़ोस के दूसरे महल के छत पर कुद गया और कुछ देर बाद उसकी मौत हो गयी। बताया जा रहा है कि लोगो को जब इस मामले की जानकारी मिली तो उन्होंने तुरंत PCR, स्थानीय पुलिस, MCD और फायर डिपार्टमेंट को इस मामले की जानकारी दी थी लेकिन मौके पर सिर्फ पुलिस अधिकारी समेत कई स्टॉफ पहुँचे पर खबर भेजने तक मौके पर न फायर और न ही MCD के स्टॉफ पहुँची थी।

Conclusion: लोगो की माने तो अगर मौके पर MCD और फायर डिपार्टमेंट या कोई भी रेस्क्यू टीम पहुँचती तो सांड को बेहोश कर उसे बचाया जा सकता था लेकिन ऐसा हुआ नही और बेचारा सांड को अपनी जान गवानी पड़ी
Last Updated : Sep 28, 2019, 8:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.