ابتدائی رجحانات کے بعد بی جے پی کو واضح اکثریت حاصل ہو رہی ہے اسی ضمن میں دہلی میں مودی لڈو کے ساتھ ساتھ اسپیشل مٹھائیاں بنائی جا رہی ہیں۔
ایک جانب مٹھائی بنانے والے افراد نریندر مودی کا ماسک لگا کر مودی لڈو بنا رہے ہیں تو دوسری جانب بی جے پی کے انتخابی نشان کنول کے پھول کے جیسی مٹھائی بنائی جا رہی ہے۔