ہریش راوت نے کہا کہ خدا اور ماں باپ کے درمیان فیصلوں کی سزا بچوں کو دینا کہاں تک صحیح ہے جبکہ اس طرح کے فیصلوں سے بچے زیادہ متاثر ہوں گے۔
انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بی جے پی کا جو "گھس پیٹھ" والا جھوٹ تھا، وہ اب ان کے خلاف ہوگیا ہے۔
ہریش راوت نے مزید کہا کہ این آر سی سے سب کی توجہ ہٹانے کےلیے ’دو بچوں‘ کا شگوفہ چھوڑا گیا ہے۔