ETV Bharat / state

یوگیندر یادو کو حراست میں لیا گیا - Anti-CAA protest

معروف سماجی کارکن یوگیندر کو یادو آج دہلی میں ہورہے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کے دوران حراست میں لیا گیا۔

یوگیندر یادو کو حراست میں لیا گیا
یوگیندر یادو کو حراست میں لیا گیا
author img

By

Published : Dec 19, 2019, 11:53 AM IST

دہلی میٹرو ریل کارپوریشن نے آج شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے پیش نظر 14 میٹرو اسٹیشنوں کے گیٹ بند کردیے۔
صبح سویرے ، ڈی ایم آر سی نے سات میٹرو اسٹیشنوں کے گیٹ بند کردیے تھے، جن میں جامعہ ملیہ ، جامع مسجد اور منیرکا شامل تھے "پٹیل چوک ، لوک کلیان مارگ ، آئی ٹی او ، پراگتی میدان اور خان مارکیٹ کے داخلی اور خارجی دروازے بند ہیں۔
ڈی ایم آر سی نے ٹویٹ کیا کہ’ سینٹرل سیکرٹریٹ کے دروازے بھی بند تھے لیکن مسافروں کے لیے سہولت فراہم تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.