ETV Bharat / state

امانت اللہ کو زبردست سبقت - امانت اللہ خان کافی خوش

اپنی جیت کو سامنے دیکھتے ہوئے امانت اللہ خان کافی خوش ہیں اور آپس میں مٹھائی تقسیم کر رہے ہیں انہوں نے میڈیا سے بات کرنے سے منع کردیا۔

امانت اللہ کو زبردست سبقت
امانت اللہ کو زبردست سبقت
author img

By

Published : Feb 11, 2020, 12:34 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:28 PM IST

شاہین باغ کی وجہ سے سب سے اہم اوکھلا اسمبلی حلقہ میں عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان ستر ہزار ووٹوں سے آگے ہیں۔

یہاں ان کے اسمبلی حلقے میں ان کی جیت کا جشن شروع ہوگیا ہے۔

امانت اللہ کو زبردست سبقت

اپنی جیت کو سامنے دیکھتے ہوئے امانت اللہ خان کافی خوش ہیں اور آپس میں مٹھائی تقسیم کر رہے ہیں انہوں نے میڈیا سے بات کرنے سے منع کردیا۔

امانت اللہ کو زبردست سبقت
امانت اللہ کو زبردست سبقت

انہوں نے کہا کہ 'جیسے ہی جیت کا اعلان ہوگا ویسے ہی ہم سب لوگوں سے بات کریں گے اور ریلی بھی نکالی گے۔'

Intro:امانت اللہ کو زبردست سبقت
شاہین باغ کی وجہ سے سب سے اہم اوکھلا اسمبلی حلقہ میں عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان ستر ہزار ووٹوں سے آگے ہیں۔ یہاں ان کے اسمبلی حلقے میں ان کی جیت کا جشن شروع ہوگیا ہے۔
اپنی جیت کو سامنے دیکھتے ہوئے امانت اللہ خان کافی خوش ہیں اور آپس میں مٹھائی تقسیم کر رہے ہیں انہوں نے میڈیا سے بات کرنے سے منع کردیا ۔
انہوں نے کہا کہ جیسے ہی جیت کا اعلان ہوگا ویسے ہی ہم سب لوگوں سے بات کریں گے اور ریلی بھی نکالی گے۔

Body:@

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.