ETV Bharat / state

الکا لامبا نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا - دارالحکومت دہلی میں اسمبلی انتخابات

دارالحکومت دہلی میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ آج صبح 8 بجے سے جاری ہے، وہیں کانگریس کی امیدوار الکا لامبا ووٹ کرنے پہنچیں۔

الکا لامبا نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا

author img

By

Published : Feb 8, 2020, 10:42 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:50 PM IST

دارالحکومت دہلی میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ آج صبح 8 بجے سے جاری ہے اور اس دوران چاندنی چوک حلقہ اسمبلی سے گذشتہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی الکا لامبا نے بعد میں عام آدمی پارٹی سے استعفیٰ دے کر کانگریس پارٹی میں شامل ہوئی تھیں اور وہ اس بار کانگریس پارٹی کے ٹکٹ سے چاندنی چوک سے امیدوار ہیں۔

الکا لامبا نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا

انہوں نے رگھوبیر نگر پر واقع ایم سی پرائمری اسکول میں اپنے ووٹ کا استعمال کرتے ہوئے اپنی حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

مزید پڑھیں: دہلی: ڈاکٹر ہرش وردھن نے اہل خانہ کے ساتھ ووٹنگ کی

الکا لامبا نے بتایا کہ 'اسی اسکول سے انہوں نے ابتدائی تعلیم حاصل کی ہے اور بالغ ہونے کے بعد سے لے کر اب تک اسی اسکول میں وہ اپنا ووٹ ڈالتی آئی ہیں۔'

انہوں نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 'اگر وہ چاہتے ہیں کہ میں اس الیکشن میں کامیابی حاصل کروں تو وہ اپنے حق رائے دہی کا استعمال ضرور کریں۔'

Intro:Body:دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ آج صبح 8 بجے سے جاری ہیں

اس دوران چاندنی چوک حلقہ اسمبلی سے گذشتہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی الکا لامبا جنہوں نے بعد میں عام آدمی پارٹی سے استعفیٰ دے کر کانگریس پارٹی سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ لیا.

انہوں نے رگھوبیر نگر پر واقع ایم سی پرائمری اسکول میں اپنے ووٹ کا استعمال کرتے ہوئے اپنی حق رائے دہی کا استعمال کیا.

الکا لامبا نے بتایا کہ اسی اسکول سے انہوں نے ابتدائی تعلیم حاصل کی ہے اور بالغ ہونے کے بعد سے لیکر اب تک اسی اسکول میں وہ اپنا ووٹ ڈالتی آئیں ہیں.

الکا نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ چاہتے ہیں کہ میں اس الیکشن میں کامیابی حاصل کروں تو وہ اپنی حق رائے دہی کا استعمال ضرور کریں.Conclusion: الکا لامبا کانگریس امیدوار چاندنی چوک
Last Updated : Feb 29, 2020, 2:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.