ETV Bharat / state

Alka Lamba injured in clash with police: میری چوٹیں ٹھیک ہوجائیں گی لیکن آئین پر لگی چوٹیں کیسے ٹھیک ہوں گی؟

پولیس کے ساتھ جھڑپ میں زخمی الکا لامبا نے میڈیا کے سامنے روتے ہوئے کہا کہ 'میری چوٹیں تو ٹھیک ہو جائیں گی۔ مجھے علاج کی ضرورت نہیں ہے۔ میں انہیں برداشت کرلونگی لیکن بھارت کے آئین پر جو چوٹ پہنچائی گئی وہ کیسے برداشت ہوگا۔ الکا لامبا نے آنسو پونچھتے ہوئے کہا کہ میں اپنے لیے نہیں رورہی ہو بلکہ میں ملک کے لیے رو رہی ہوں، ملک کی موجودہ حالت پر رو رہی ہوں۔ Alka Lamba injured in clash with police

میری چوٹیں ٹھیک ہوجائیں گی، لیکن ملک کے آئین پر لگی چوٹیں کیسے ٹھیک ہوگی؟

author img

By

Published : Jun 21, 2022, 5:07 PM IST

نئی دہلی: کانگریس کی رہنما الکا لامبا نے ملک کی موجودہ حالت کے حوالے سے مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میری چوٹیں ٹھیک ہوجائے گی لیکن ملک کے آئین کو جو چوٹ پہنچائی گئی ہے وہ کیسے ٹھیک ہو گا؟ Alka Lamba injured in clash with police پولیس کے ساتھ جھڑپ میں زخمی ہونے کے بعد، میڈیا کی جانب سے پوچھے جانے پر کہ آپ زخمی ہیں۔ تو انہوں نے روتے ہوئے کہا کہ 'میری چوٹیں ٹھیک ہو جائے گی، مجھے علاج کی ضرورت نہیں ہے۔ میں انہیں برداشت کرلوں گی لیکن بھارت ماتا کو جو چوٹ لگی ہے وہ کیسے برداشت ہوگا۔ وہ آنسو پونچھتے ہوئے پھر کہتی ہیں کہ میں اپنے لیے نہیں رورہی ہو بلکہ میں ملک کے لیے رو رہی ہوں۔ Alka Lamba injured in clash with police

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ 'ملک کی جمہوریت کو موجودہ حکومت تباہ کر رہی ہے۔ ستیہ گرہ کرنا ہمارا آئینی حق ہے لیکن یہ بھی ہم سے چھینا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'میں خود کی حالت پر نہیں رو رہی ہوں بلکہ آج ملک کی حالت کیا ہے اس پر میں رورہی ہوں'۔ سرحد پر جوان اور ملک میں کسان رو رہا ہے۔ ملک کے آئین کو جو چوٹ پہنچائی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: Alka Lamba: دہلی پولیس نے کانگریس رہنما الکا لامبا کو گھر میں نظربند کیا

الکا لامبا نے بتایا کہ 'ہمارا ستیہ گرہ نیشنل ہیرالڈ معاملے میں راہُل گاندھی سے مسلسل پوچھ گچھ اور سرکاری مشینری کے غلط استعمال کے خلاف ہے۔ ہم غیر مسلح احتجاج کر رہے ہیں لیکن ہمیں ستیہ گرہ کرنے کی بھی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.