ETV Bharat / state

'مودی جی اپوزیشن کی آواز کو پاکستان کی آواز بتا کر چلے جائیں گے' - الکا لانبا

قومی دارالحکومت دہلی کے تاریخی رام لیلا میدان پر وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب کے تعلق کانگریس کی رہنما الکا لانبا نے طنز کیا ہے۔

کانگریس کی رہنما الکا لانبا
کانگریس کی رہنما الکا لانبا
author img

By

Published : Dec 22, 2019, 4:55 PM IST

دہلی کے رام لیلا میدان پر نریندر مودی کے خطاب کے تعلق سے کاگریس رہنما الکا لانبا نے ٹویٹ کر کے کہا کہ 'مودی جی شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کی آواز کو پاکستان کی آواز بتا کر چلے جائیں گے۔'

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

الکا لانبا نے کہا کہ 'بھارتیہ جنتا پارٹی گا، بجا کر عوام کو لبھانے کی کوشش کررہی ہے جبکہ ملک انتہائی خراب دور سے گزر رہا ہے لیکن اس بات پر بی جے پی کو کوئی بھی رہنما بات نہیں کرتا۔'

کانگریس کی رہنما الکا لانبا
کانگریس کی رہنما الکا لانبا

نریندر مودی نے اپنے خطاب میں کئی پہلوؤں پر بات کی جس میں شہریت ترمیمی قانون سرفہرست موضوع رہا، انہوں نے اس قانون کے تعلق سے کہا کہ یہ قانون کسی کی شہریت چھیننے والا نہیں بلکہ شہریت دینے والا قانون ہے، یہ بنگلہ دیش، پاکستان اور افغانستان میں مذہب کی بنیاد کر پریشان کئے جا رہے ہندوؤں کو بھارت کی شہریت دلانے والا قانون ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.