ETV Bharat / state

فلم سوریہ ونشی کا پوسٹر ریلیز، اکشے ایکشن میں - فلم سوریہ ونشی

اکشے کمار نے اپنے آنے والی فلم سوریہ ونشی کا پہلا پوسٹر اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر پوسٹ کر دیا۔ یہ فلم 2020 میں عید کے موقع پر ریلیز ہوگی۔

akshay-kumar
author img

By

Published : Mar 5, 2019, 3:11 PM IST

سوریہ ونشی کے پہلے پوسٹر میں اکشے کمار ایک پولیس افسر کی وردی پہنے ہوئے دیکھے جاسکتے ہے۔

akshay-kumar
akshay-kumar

فلم کے ڈائیرکٹر روہت شیٹی نے بھی فلم کا پہلا پوسٹر اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ' گولی کا بدلہ گولی۔۔۔۔وہ اکیلا نہیں ہے'۔

سنگھم اور سمبا جیسی ایکشن اور تفریح پر مبنی فلمیں بنانے والے روہت شیٹّی نے دھرما پروڈکشن کے ساتھ فلم سوریہ ونشی کو ہرویش جوہر، ارونا بھاٹیہ، کرن جوہر اور اپوروا مہتا کے ساتھ مل کر بنایا ہے۔

Intro:Body:

saman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.