ETV Bharat / state

دہلی: کورونا سے ہلاک شدہ لوگوں کو خراج عقیدت

ایمس کے ڈاکٹروں نے راج گھاٹ پہنچ کر کورونا سے ہلاک ہوئے لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

دہلی: ایمس کے ڈاکٹروں نے کورونا سے ہلاک ہوئے لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیا

author img

By

Published : Jul 5, 2020, 3:29 PM IST

ملک کے سب سے بڑے اسپتال آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) دہلی کے ڈاکٹر اتوار کے روز راجگھاٹ پہنچے جنہوں نے کورونا وائرس کے باعث فوت ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

دہلی کے راجگھاٹ پہنچے ایمس کے ڈاکٹروں نے بتایا کہ کورونا وائرس سے ہلاک ہوئے تمام افراد کو آج ہم لوگ خراج عقیدت پیش کرنے راجگھاٹ پہنچے ہیں۔ ہم خدا سے دعا کرتے ہیں کہ خدا ان کے اہل خانہ کو غم برداشت کرنے اور اس کی روح کو سکون عطا کریں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت میں کورونا وائرس کے 24 ہزار سے زائد نئے کیسز

ایمس کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ جو لوگ کورونا وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں۔ آج 'ہم راجگھاٹ پر ان کو خراج عقدیت پیش کرنے کے لئے آئے ہوئے ہیں اور ہم خدا سے دعا کرتے ہیں کہ خدا ان کے اہل خانہ کو غم برداشت کرنے اور ان کی روح کو سکون عطا کریں۔

بتایا جارہا ہے کہ دہلی ایمس میں تعینات ڈاکٹروں کی ایک بڑی تعداد راج گھاٹ پہنچی۔ وہاں ان ڈاکٹروں نے کورونا انفیکشن سے ہلاک ہوئے لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے 2 منٹ کا مون رکھا اور خدا سے دعا کی کہ ان کے روح کو سکون عطا کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.