ETV Bharat / state

دہلی یونیورسٹی میں داخلہ جاری، تقریبا 60 ہزار طلبہ کا داخلہ ہوا - چوتھی کٹ آف دہلی یونیورسٹی

دہلی یونیورسٹی میں تعلیمی سیشن 2020 - 21 کے چوتھے کٹ آف کی بنیاد پر پہلے دن 4102 طلبہ نے درخواست دی، جن میں سے 2366 طلبہ نے فیس جمع کروائی ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق موصولہ اعداد و شمار کے مطابق اب تک قریب 70 ہزار نشستوں پر 59688 طلبہ کو داخلہ دیا جا چکا ہے۔

Admission to Delhi University continues, about 60,000 students enrolled
دہلی یونیورسٹی میں داخلہ جاری، تقریبا 60 ہزار طلبہ کا داخلہ ہوا
author img

By

Published : Nov 2, 2020, 10:40 PM IST

دہلی یونیورسٹی میں تعلیمی سیشن 2020۔21 کے چوتھی کٹ آف کے تحت پہلے دن 4102 طلبہ نے درخواست دی، جس میں 1682 فارم منظور کیے گئے۔ اس کے علاوہ 2366 طلبہ نے داخلہ فیس جمع کروائی۔

دہلی یونیورسٹی میں داخلہ جاری، تقریبا 60 ہزار طلبہ کا داخلہ ہوا

چوتھی کٹ آف کی بنیاد پر دلچسپی رکھنے والے طلبہ 4 نومبر کی شام 5 بجے تک داخلے کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ 6 نومبر کی شام 11:59 بجے تک داخلہ فیس جمع کراسکتے ہیں۔

Admission to Delhi University continues, about 60,000 students enrolled
دہلی یونیورسٹی میں داخلہ جاری، تقریبا 60 ہزار طلبہ کا داخلہ ہوا

بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے دہلی یونیورسٹی میں داخلے کا عمل مکمل طور پر آن لائن ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ داخلے سے متعلق کسی بھی معلومات کے لیے طالب علم کو یونیورسٹی کے چکر نہیں کاٹنے ہیں وہ یونیورسٹی میں کال کرکے یا میل کرکے حل کرسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.