ETV Bharat / state

Gehana Vasisth Marriage اداکارہ گہنا وششٹھ کی فیضان انصاری سے شادی - فیضان انصاری کا نکاح

ملک میں ایک جانب جہاں ہندو شدت پسند تنظیمیں مبینہ لوجہاد جیسے پروپیگنڈہ کے ذریعہ سماج میں نفرت پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہیں، تو وہیں دوسری جانب ملک کی کئی معروف شخصیات نے مسلم نوجوانوں سے شادی کرکے ان کے پروپیگنڈہ پر سوالیہ نشان کھڑا کر دیا ہے۔Gehana Vasisth get married to Faizan Ansari

اداکارہ گہنا وششٹھ نے فیضان انصاری سے نکاح کیا

author img

By

Published : Jun 11, 2023, 8:29 AM IST

دہلی: 'گاندھی بات' سیریل فیم اداکارہ گہنا وششٹھ ایک بار پھر سرخیوں کا حصہ بن گئی ہیں، تاہم گہنا کے سرخیوں میں آنے کی وجہ ان کا آنے والا پروجیکٹ نہیں بلکہ ان کی ذاتی زندگی ہے۔ گیہانہ کو اپنی زندگی کا حقیقی پیار فیضان انصاری میں ملا ہے۔ یہی نہیں دونوں نے شادی بھی کر لی ہے جس کی تصاویر منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہے۔تصویر میں گہنا سرخ رنگ کے جوڑے میں نظر آرہی ہیں، جب کہ وہ مسلم برائیڈل گیٹ اپ میں نظر آئیں۔

اداکارہ گہنا وششٹھ نے فیضان انصاری سے نکاح کیا
اداکارہ گہنا وششٹھ نے فیضان انصاری سے نکاح کیا

بتادیں کہ گیہانہ وششٹھ نے اپنے بوائے فرینڈ فیضان سے شادی کی ہے جس کے ساتھ وہ کافی عرصے سے رشتہ میں تھیں۔ اگرچہ، جوڑے نے ابھی تک اپنے رشتے کی باضابطہ تصدیق نہیں کی ہے، لیکن وائرل تصاویر کو دیکھ کر ہر کوئی انہیں شادی کی مبارکباد دے رہا ہے۔ اگر رپورٹس پر یقین کیا جائے تو گیہانہ نے فیضان سے اسلامی رسومات کے مطابق شادی کی ہے اور یہ بھی خبر آ رہی ہے کہ انہوں نے اسلام قبول کر لیا ہے تاہم اس خبر کی ابھی کوئی آفیشل تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ یہانہ نے تین فلموں میں کام کیا جو راج کندرا کی ایپ کے لیے تیار کی گئی تھیں، جیسا کہ پی ٹی آئی نے اطلاع دی ہے۔ گہنا کے شوہر فیضان انصاری کے بارے میں بات کریں تو وہ سوشل میڈیا انفلونسر اور اداکار ہیں۔ فیضان کو حال ہی میں ایمزون منی ٹی وی ( Amazon Mini TV) کے رئیلٹی شو بیت بازی میں دیکھا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:۔ French model Embraces Islam مشہور فرانسیسی ماڈل کا قبول اسلام، دل اور روح نے اسلام کا انتخاب کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.