ETV Bharat / state

AAP MLA Amanatullah Khan's Aide Raided عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خاں کے گھر پر اے سی بی کا چھاپہ

عاپ رکن اسمبلی امانت اللہ کے گھر اور 5 مقامات پر چھاپے مارے گئے۔ تفتیشی ٹیم نے امانت اللہ سے پوچھ گچھ کے بعد چھاپہ مارا ہے۔ یہ ساری کارروائی وقف بورڈ سے متعلق معاملہ میں بتائی جا رہی ہے۔ ACB raids AAP MLA Amanatullah Khan over alleged Waqf board corruption case

author img

By

Published : Sep 16, 2022, 7:23 PM IST

امانت اللہ خان
امانت اللہ خان

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کی مشکلیں کم نہیں ہو رہی ہیں۔ جمعہ کو اینٹی کرپشن بیورو (ACB) کی ٹیم نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا۔ ACB raids AAP MLA Amanatullah Khan over alleged Waqf board corruption case

اطلاعات کے مطابق امانت اللہ کے گھر اور 5 مقامات پر چھاپے مارے گئے۔ تفتیشی ٹیم نے امانت اللہ سے پوچھ گچھ کے بعد چھاپہ مارا ہے۔ یہ ساری کارروائی وقف بورڈ سے متعلق معاملہ میں بتایا جا رہا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ چھاپے کے دوران امانت اللہ کے ٹھکانے سے ایک غیر ملکی پستول بریٹا برآمد ہوا ہے۔ یہ پستول لائسنس یافتہ نہیں ہے۔ بتایا گیا کہ یہ پستول امانت اللہ کے بزنس پارٹنر حامد علی کے گھر سے ملا ہے۔ اس کے ساتھ 12 لاکھ روپے کی نقدی بھی ملی ہے۔ یہ چھاپے ماری جامعہ، اوکھلا، غفور نگر میں کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:ACB notice to AAP leader Amanatullah Khan تفتیش کیلئے امانت اللہ خان اینٹی کرپشن بیورو کے دفتر پہنچے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.