ETV Bharat / state

'وزیر اعظم کاشتکاروں کا سامنا نہیں کرپارہے ہیں'

عام آدمی پارٹی کی پنجاب یونٹ نے کہا کہ مودی حکومت کے ضدی رویہ کی وجہ سے کسانوں کی تنظیموں کی میٹنگ بے نتیجہ رہی-

AAp Leader's on Modi Government
AAp Leader's Comment on Modi Government
author img

By

Published : Dec 2, 2020, 9:50 PM IST

پنجاب میں عام آدمی پارٹی کے ریاستی صدر اور رکن پارلیمان بھگونت مان سنگھ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو بھاگنے کو بجائے کسان قائدین کا سامنا کرنا چاہئے۔ ایک طرف مودی نئے زرعی قوانین کو تاریخی قرار دے رہے ہیں اور دوسری طرف انہیں کاشتکاروں کا سامنا نہیں کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم کو ہٹ دھرمی والا رویہ چھوڑ کر کسانوں کی مشکلات کو سمجھنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کے ذریعہ لائے گئے قانون کی وجہ سے زراعت اور کسان دونوں ہی خطرے میں ہیں۔

مزید پڑھیں:

'مودی حکومت کسانوں کے درمیان آکر بات کرے'

لہذا وزیر اعظم کو فوری طور پر ان قوانین کو واپس لینا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ اپنے وجود کو برقرار رکھنے کے لئے، آج پنجاب سمیت لاکھوں کسان سخت سردی میں دہلی ہریانہ کی سرحدوں پر احتجاج کرنے پر مجبور ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.