ETV Bharat / state

آتشی نے گیارہ ہزار ووٹوں سے جیت درج کی - atishi won by 11000 votes

دہلی کے کالکا جی اسمبلی حلقے سے عام آدمی پارٹی کی امیدوار آتشی، تقریباً گیارہ ہزار ووٹوں سے جیت گئی ہیں۔

آتشی نے 11 ہزار وؤٹوں سے جیت درج کی
آتشی نے 11 ہزار وؤٹوں سے جیت درج کی
author img

By

Published : Feb 11, 2020, 5:57 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:22 AM IST

خیال رہے کہ آتشی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار کو 11 ہزار ووٹ سے شکست دی ہے۔ شروعاتی کئی راؤنڈ میں وہ پیچھے چل رہی تھیں لیکن آخری راؤنڈ میں وہ آگے ہوئیں اور پھر انتخاب 11 ہزار ووٹوں سے جیت گئیں۔

آتشی نے 11 ہزار وؤٹوں سے جیت درج کی

آتشی نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 'یہ ترقی کی جیت ہے۔'

خیال رہے کہ عام آدمی پارٹی نے کالکا جی سے اپنے موجودہ رکن اسمبلی اوتار سنگھ کا کالکا جی سے ٹکٹ کاٹ کر آتشی کو میدوار بنایا تھا۔

Intro:
कालकाजी से आम आदमी पार्टी की उम्मीदवार आती थी चुनाव तकरीबन 11000 वोटों से जीत गई है आपको बता दें आतिशी ने भारतीय जनता पार्टी के उम्मीदवार को 11 हजार से अधिक वोटों से हराया है शुरुआती कई राउंड में वह पीछे चल रही थी लेकिन आखिरी राउंड में वागे हुई और फिर चुनाव 11000 वोटों से जीत गई है

Body:आतिशी ने ईटीवी भारत से बातचीत करते हुए कहा कि यह विकास की जीत है और आगे भी विकास के मुद्दे पर वो रहेंगे और कालकाजी के विकास के लिए काम करेंगी ।

बाइट - आतिशी (कालकाजी से आप की विजयी उमीदवार)

Conclusion:आम आदमी पार्टी ने कालकाजी से अपने मौजूदा विधायक अवतार सिंह कालका का टिकट काटकर आतिशी को उम्मीदवार बनाया था ।
Last Updated : Mar 1, 2020, 12:22 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.