ETV Bharat / state

Fire Incident in Delhi: بٹلہ ہاوز کی ایک عمارت میں آتشزدگی - بٹلہ ہاؤس میں شہاب مسجد کے قریب واقع بلڈنگ میں آگ لگ گئی

جامعہ نگر کے بٹلہ ہاؤس میں شہاب مسجد کے قریب واقع بلڈنگ میں آگ لگ گئی،آگ کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگوں نے آگ بجھانے کی کوشش اور بلڈنگ کے اندر پھنسے لوگوں کو رسی کے سہارے مکان سے باہر نکالا۔ اس دوران کئی خواتین نے ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے رسی کے سہارے کود کر اپنی جان بچائی۔ Fire Incident in Delhi

بٹلہ ہاوز کی ایک عمارت میں آتشزدگی
بٹلہ ہاوز کی ایک عمارت میں آتشزدگی
author img

By

Published : Jun 10, 2022, 7:56 AM IST

دہلی کے مسلم اکثریتی علاقہ جامعہ نگر میں ایک تنگ گلی میں واقع پانچ منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی۔ آگ کی وجہ سے پوری بلڈنگ میں دھواں کے ساتھ گرمی پھیل گئی جس کی وجہ سے بلڈنگ میں موجود لوگوں نے رسی سے کود کر اپنی جان بچائی۔آتشزدگی میں کسی طرح کا کوئی جانی نقصان ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ Fire Incident in Delhi

تفصیلات کے مطابق جامعہ نگر کے بٹلہ ہاؤس میں شہاب مسجد کے قریب واقع بلڈنگ میں آگ لگ گئی،آگ کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگوں نے آگ بجھانے کی کوشش اور بلڈنگ کے اندر پھنسے لوگوں کو رسی کے سہارے مکان سے باہر نکالا۔ اس دوران کئی خواتین نے ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے رسی کے سہارے کود کر اپنی جان بچائی۔

بٹلہ ہاوز کی ایک عمارت میں آتشزدگی

یہ بھی پڑھیں:Vehicles Damaged as Fire Breaks Out:جامعہ میٹرو اسٹیشن کی پارکنگ میں آتشزدگی،درجنوں ای رکشا جل کر راکھ

بٹلہ ہاؤس میں شہاب مسجد کے قریب تنگ گلی ہے جس کی وجہ سے وہاں فائربریگیڈ کی گاڑیاں جا نہیں سکتی ہے۔ مقامی لوگوں نے فائبریگیڈکے بغیر ہمت کا مظاہرہ کیا اور خود راحت رسانی کا کام شروع کیا۔

واضح رہے کہ گرمی کی شدت کی وجہ سے جامعہ نگر میں گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران نصف درجن بلڈنگز میں آگ لگ چکی ہے۔ غنیمت یہ ہے کہ کسی کے ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ گزشتہ دنوں جامعہ ملیہ اسلامیہ کی پارکنگ میں رکھے ای رکشا میں آگ لگ گئی تھی اور درجنوں ای رکشا جل کر راکھ ہوگ تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.