ETV Bharat / state

کورونا کی وجہ سے دہلی کے 8 علاقے سیل - دہلی کی خبر

دارالحکومت دہلی میں کورونا انفیکشن کی روک تھام کے لئے مشرقی دہلی کے 8 علاقوں کو مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے۔

کورونا کی وجہ سے دہلی کے 8 علاقے سیل
کورونا کی وجہ سے دہلی کے 8 علاقے سیل
author img

By

Published : Apr 9, 2020, 10:59 AM IST

دہلی حکومت کی طرف سے جاری کردہ حکم نامہ کے مطابق کورونا کے بڑھتے ہوئے انفیکشن کے پیش نظر مشرقی دہلی کے 8 علاقوں کو سیل کردیا گیا ہے۔

غور طلب ہے کہ ابھی تک دہلی میں کورونا کے 500 سے زیادہ کیسز سامنے آچکے ہیں اور دہلی حکومت کورونا انفیکشن کو روکنے کے لئے مستقل کوشش کر رہی ہے۔ ایسی صورتحال میں مشرقی دہلی کے ان علاقوں میں جہاں کورونا کیسز سامنے آئے ہیں، اب ان کو سیل کیا جا رہا ہے۔

کورونا کی وجہ سے دہلی کے 8 علاقے سیل
کورونا کی وجہ سے دہلی کے 8 علاقے سیل

مشرقی دہلی میں سیل کیے گئے علاقوں کی فہرست

سب ڈویژن میور وہار

01۔ مکان نمبر 141 سے مکان نمبر 180 اسٹریٹ نمبر 14 کلیان پوری دہلی۔

02۔ منسارہ اپارٹمنٹ وسندھرا انکلیو دہلی

03۔ مکان نمبر 5/387 سمیت کھچڑی پور کی 3 گلی۔

04 وردھمان اپارٹمنٹ میور وہار ایکسٹینشن فیس ون دہلی۔

سب ڈویژن پریت وہار

05۔ گلی نمبر 2 پانڈو نگر

06۔ میور دھوج اپارٹمنٹ آئی پی ایکسٹینشن پٹ پڑ گنج دہلی

07۔ مکان نمبر j-3/115 سے مکان نمبر J-3/108 گلی نمبر 4 دہلی

08۔ مکان نمبر J-3/101 سے مکان نمبر J-3/107 گلی نمبر 4 کو سیل کردیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.