کورونا مثبت ججوں میں شمال مشرقی دہلی فسادات کی سماعت کرنے والے ایڈیشنل سیشن جج امیتابھ راوت، ایڈیشنل سیشنس جج ایس کے ملہوترا، چیف میٹروپولیٹین مجسٹریٹ اتل کوشک اگروال، میٹرو پولیٹین مجسٹریٹ سلونی سنگھ، میٹرو پولیٹین مجسٹریٹ انیمیش بھاسکر مانی تری پاٹھی، میٹرو پولیٹین مجسٹریٹ روپیندر سنگھ دھیمن اور خواتین کورٹ کی جج وجئے شری راٹھور شامل ہیں۔ ان سبھی ججوں کو کوارنٹائن کر دیا گیا ہے۔
دہلی کے کڑکڑ ڈوما کورٹ کے 7 جج اور 37 اہلکار کورونا مثبت - etv bharat urdu
دہلی کے کڑکڑ ڈوما کورٹ کے 7 جج اور 37 اہلکار کورونا مثبت پائے گئے۔ سبھی کورونا مثبت جج اوراہلکاروں کو کوارنٹائن کر دیا گیا ہے۔
دہلی کے کراکاڈوما کورٹ کے 7 جج اور 37 اہلکار کورونا مثبت