ETV Bharat / state

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2،63،533 نئے کیسز

author img

By

Published : May 18, 2021, 2:24 PM IST

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2،63،533 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں، جب کہ ایک دن میں کورونا وائرس سے 4،329 اموات ہوئی ہے۔

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2،63،533 نئے کیسز
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2،63،533 نئے کیسز

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2،63،533 نئے کیسز درج کیے گئے، جس سے ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 2،52،28،996 ہوگئی۔

یہ جانکاری وزارت صحت نے منگل کے روز دی ہے۔ تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4،329 مریضوں کی موت ہوجانے سے مرنے والوں کی تعداد 2،78،719 ہوگئی ہے۔ جبکہ 4،22،436 متاثرین اس بیماری سے ٹھیک بھی ہوئے ہیں، اس طرح بازیاب افراد کی تعداد 2،15،96،512 ہوگئی ہے۔

ملک میں پیر کے روز کووڈ ۔ 19 کے 2،81،386 نئے کیسز اور 4،106 اموات درج کی گئی ہیں۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.